gownsman
noun
دین داری یا قانون دانی کا پیشہ کرنے والا۔ پادری یا وکیل
Dictionary results for
Showing 2461–2470 of 5,710
noun
دین داری یا قانون دانی کا پیشہ کرنے والا۔ پادری یا وکیل
noun
favour bestowed
کرپا۔ مہربانی۔ کرم۔ فیض۔ عنایت۔ رعایت۔ فضل۔ لطف
O, momentary grace of mortal men
Which we more hunt for than the grace of God.
(Shakespeare)
چند روزہ فضل کو انسان کے ڈھونڈتے ہیں بیش تر رحمان کے F.C.
the divine favour towards man
عفو۔ بخشش۔ فضل۔ رحم
Where sin abounded grace did much more abound.
جہاں گناہ کثرت سے تھا وہاں عفو اس سے زیادہ تھا
My grace is sufficient for thee.
میرا فضل تجھ کو کافی ہے
inherent excellence
حسن۔ خوبی۔ ادا۔ آن
beauty, physical, intellectual or moral
خوبصورتی۔ حسن۔ ادا۔ شائستگی۔ لطافت
(pl. Myth.)
خوب صورت اور نوجوان عورت۔ اپچھرا۔ نازنین
the title of a duke or an archbishop
پادری یا ڈیوک کا خطاب۔ حضور۔ حضرت
short prayer
کھانا کھانے سے پہلے یا پیچھے کی نماز یا پوجا۔ شکریہ۔ دو رکعت۔ الحمدالله۔ ایک دو گانہ
(Eng. Universities)
حکم۔ رائے
by grace
رعایت یا مہربانی سے
day of grace
گناہ گاروں کی نیاز کا دن
days of grace
رعائیتی دن
good graces
مہربانی۔ شفقت۔ دوستی
to say grace
شکر کرنا۔ الحمد الله کہنا۔ روزی کا شکرانہ ادا کرنا۔
adjective
kind
کریم۔ آمرز گار۔ رحیم۔ مہربان۔ نرم۔ شفقت آمیز
Thou art a God ready to pardon, gracious and merciful.
اے خدا،تو بڑا غفار، رحیم اور کریم ہے
excellent
کامل۔ فائق۔ پسندیدہ۔ افضل۔ عمدہ
noun
the act
تدریج۔ ترتیب
any degree
پایہ۔ درجہ۔ رتبہ
(Music)
چڑھاؤ اتار
verbnoun
pass to or receive a degree
درجہ پانا یا حاصل کرنا
change gradually
درجے بدرجے تبدیل ہونا یا پلٹنا
graduate
فضیلت کا خطاب یافتہ۔ درجہ پایا ہوا شخص۔ سند یافتہ۔ فاضل۔ گریجویٹ
noun
seed
بیج۔ تخم
corn
اناج۔ غلہ۔ ان۔ دھان
minute particle
کن۔ ریزہ۔ ذرہ۔ ٹکڑا۔ دانہ
weight
ڈیڑھ رتی کا ایک وزن
dye
لال رنگ۔ قرمزی
particles of any body
ریزہ۔ انو۔ روا۔ کانٹا۔ کن۔ جز۔ خار
fibres of wood
ریشہ۔ رگ
against the grain
ناگوار یا ناموافق طبیعت کے
in a grain
دلی۔ جگری۔ ذاتی
a rogue in grain
پکا دغا باز۔ ذاتی دغا باز
parched grain
بھنا اناج
to dye in grain
پکا رنگ رنگنا۔ کچے مسالے کو رنگنا
to go against the grain
اکھرنا۔ ناگوار گزرنا
noun
the science of language
وبا کرن۔ صرف و نحو۔ قواعد۔ گرائمر
right use of language
زبان کا صحیح صحیح استعمال یا برتاؤ
a treatise
رسالہ۔ نسخہ۔ کتاب
noun
وبا کرن۔ قواعد دان۔ ماہر صرف و نحو
noun
کھتی۔ کھلیان۔ اناج گودام۔ کوٹھی۔ کٹھیار۔ گنج
adjective
of large size
بڑا۔ بھاری۔ عظیم
imposing
کبیر۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ عالی۔ والا شان
(in forming compounds)
بڑا۔ کلاں۔ بڑ
grand duke
سب سے بڑا نواب
grand juror
گران جیوری کا ممبر
grand jury
وہ پنچایت جس میں بارہ سےکم اور تیس سے زیادہ ممبر نہ ہوں۔ گران جیوری
Looking for classic Urdu literature? Read the books