lark
noun
گانے والا پرند۔ چنڈول۔ چکاوک۔ اگن۔ لوا۔ قنبر۔
Phrases & examples
Pride like an eagle, builds among the stars But pleasure, lark-like nests upon the ground. (Young)
اڑتا غرور ہیگا ھما سا گگن کے بیچ ھیگی خوشی اگن سی زمیں سے لگی ہوئیF.C
Dictionary results for
Showing 3091–3100 of 5,710
noun
گانے والا پرند۔ چنڈول۔ چکاوک۔ اگن۔ لوا۔ قنبر۔
Pride like an eagle, builds among the stars But pleasure, lark-like nests upon the ground. (Young)
اڑتا غرور ہیگا ھما سا گگن کے بیچ ھیگی خوشی اگن سی زمیں سے لگی ہوئیF.C
adjective
lustful
شہوت پرست۔ مست۔ مستانہ۔ نفس پرست
wanton
مبہی۔ شہوت انگیز۔ شوخ
Lascivious metres to whose venom sound, The opn ear of youth does always listen. (Shakespeare)
عشقیہ نظم کا پرزہر مؤثر انجان گوش رغبت سے سدا سنتے ہیں پرشوق جوان F.C
adverb
after the usual time
دیر کرکے ۔ بےوقت۔ اوپر۔ بڑے دن چڑھے۔ رات گئے۔ وقت کے بعد۔ بہت دنوں کے بعد۔ آگے چل کر۔ بہت رات گئے تک
to be up early and down late
سویر اٹھنا اور اویر سونا
not long ago
حال میں۔ ابھی۔ تھوڑے عرصے سے
of late
تھوڑے یا پچھلے دنوں سے۔ چند روز سے
so late
اتنی دیر کر۔ ایتی بیر
adjective
چھپا۔ بھیتری۔ اندرونی۔ مخفی۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ نہاں۔ مضمر۔ خوابیدہ۔ دبا ہوا۔ سلگتا ہوا
Memory confused, and interrupted thoughts Death's harbingers, lie latent in the draught. (Prior.)
نسیان حافظہ و خیالات منتشر ہینگے پیام مرگ یہ مے بیچ مستتر
noun
پوشیدگی۔ اخفا۔ چھپاؤ
adjective
چھپا ہوا۔ گپت۔ مخفی۔ پوشیدہ
noun
وہ شخص جو رسوم مقررہ کا پابند نہ ہو۔ آزاد ۔ لامذہب
adjective
not restrained
بلاقید۔ بےضبط
thinking or acting at large
آزاد طبع۔ غیرپابند۔ وسیع المشرب۔ وسیع الخیال
noun
وسیع المشربی۔ وسیع الخیالی
adjective
بھونکتا ہوا۔ بھونکنے والا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books