levantine
noun
ایک قسم کا ریشمی کپڑا
Dictionary results for
Showing 3141–3150 of 5,710
noun
ایک قسم کا ریشمی کپڑا
adjective
see even 1
ہموار
horizontal
افقی۔ عرضی۔
equal in rank or dignity
مساوی درجے کا۔ برابر کا۔ ہم پایہ۔ ہمسر۔ ہم رتبہ۔ یکساں۔ یک آہنگ۔ یک رنگ۔ معتدل۔ متوازن
flat
چپٹا۔ چوڑا۔ صاف۔
noun
plane
وہ خط جس کا ہر ایک نقطہ مرکز زمین سے برابر دوری پر ہو۔ جائے ہموار۔ یکساں زمین
an horizontal line
سطح مسطح ۔ خط افقی
a state of equality
ہمواری۔ برابری۔ مساوات
Providence, for the most part, sets us on a level.
خدا نے ہم کو اکثر یکساں پیدا کیا ہے۔
rare
درجہ ۔ پایہ۔ حد
سیدھ۔ شست۔ نشانہ
(Mech.)
گنیا ۔ سادھنی
surveryor's level
تختہٴ مسطح
noun
ایک عجیب دریائی جانور
noun
lightness
ہلکا پن۔ سبکی۔ اوچھا پن
of temper
چھچھورا پن۔ لڑکپن۔ نامسجھی۔ تلون مزاجی
inconstancy
بےثباتی۔ بےوفائی۔ چنچلتائی۔ تلون
noun
ذمے واری۔ جواب دہی۔ مواخذہ
liabilities and encumbrances
حرج و نقصان
adjective
generous
دریا دل۔ داتا۔ سخی۔ فیاض۔ کریم۔ دانی۔ پنیاتما۔ دھرماتما
The most liberal has always most plenty, with esteem and commendation to boot. (Locke)
آدمی جتنا فیاض ہوتا ہے اتنا ہی مالدار ہوتا ہے، اور عزت اور نام مفت میں
not narrow or contracted in mind
حوصلہ مند۔ اہل ہمت۔ کشادہ دل۔ فراخ حوصلہ۔ (آزاد خیال۔ غیر متشدد۔ بےتعصب۔ حریت پسند)
ample
بڑا۔ پھیلا ہوا۔ وسیع۔ بہت۔ زیادہ۔ عالی۔ بلند
independent in opinion
کھڑتل۔ صاف دل۔ بیباک۔ آزاد
liberal arts
وہ ہنر جن میں دماغی قوت زیادہ صرف ہوتی ہے۔ فن استادی
liberal education
تعلیم علوم و زبان دانی
adverb
سخاوت، فیاضی یا کشادہ دلی سے۔ دل کھول کر۔ (بہ افراط۔ آزادی سے۔ بےتعصبی سے۔ کھلے دل سے)
If any of you lack wisdeo let him ask of God, who giveth to all men liberally.
اگر تم میں سے کسی کو عقل نہ ہو تو وہ خدا سے مانگے، وہ فیاضی سے سب کو دیتا ہے۔
nounadjective
قائل اختیار۔ منکر جبر۔ حامیٴ آزادی
noun
a freed man
آزاد ۔ بےقید۔ بےروک
see debauchee
آوارہ۔ بدکار۔ خراباتی۔ لچا
Looking for classic Urdu literature? Read the books