lowly
adjective
Meanings
- 1
mean
کمینہ۔ سفلہ۔ پاجی۔ نیچ
- 2
humble
خاکسار۔ مسکین۔ غریب۔ دین۔ (عاجز۔ نیازمند۔ منکسر۔ سادہ مزاج۔ سیدھا سادہ)
He giveth grace unto the lowly
مسکینوں کو وہ عزت دیتا ہے
Dictionary results for
Showing 3231–3240 of 5,710
adjective
mean
کمینہ۔ سفلہ۔ پاجی۔ نیچ
humble
خاکسار۔ مسکین۔ غریب۔ دین۔ (عاجز۔ نیازمند۔ منکسر۔ سادہ مزاج۔ سیدھا سادہ)
He giveth grace unto the lowly
مسکینوں کو وہ عزت دیتا ہے
adjective
allegiant
خیرخواہ۔ فرمانبردار۔ مطیع۔ امن جو
constant
وفادار۔ سچا۔ پکا۔ نمک حلال۔ باوفا۔ (وفا شعار۔ فرض شناس۔ مخلص)
loyal wife
پتی برتا استری۔ ستونتی۔ نیک بخت بیوی
noun
anything useless
ناکارہ یا نکمی چیز۔ اگڑم بگڑم۔ (فرسودہ سامان)
timber
کڑی تختہ۔ کاٹ کباڑ۔ (بھدی عمارتی لکڑی)
lumber house or room
وہ مکان جس میں نکمی چیزیں پڑی ہوں
noun
any body that gives light
روشنی پھیلانے والی چیز۔ چاند، سورج وغیرہ۔ (نیر۔ جرم سماوی)
one that illustrates any subject
علم و دانش کی روشنی پھیلانے والا۔ (صاحب فضل۔ ذی شرف)
adjective
تاباں۔ منور۔ نورانی۔ چمک دار (روشن ۔ درخشاں)
The most luminous of the prismatic colours are the yellow and orange. (Newton)
الوان منشوری میں زرد اور نارنجی سب سے زیادہ چمک دار رنگ ہیں
clear
صاف۔ شفاف۔ واضح۔ ستھرا۔ نتھرا
بصیرت افروز (تصنیف یا مصنف)
adjective
pertaining to the moon
قمری۔ چاند کا ۔ چاندسا۔ چاند کی ماند۔ (ہلال نما)
lunar distance
بعد قمری۔ (مسافت قمری۔ فاصلہٴ قمری)
lunar month
ماہ قمری۔ چندر ماس
lunar year
سال قمری
noun
(Falconry)
چمڑے کی چڑیا
any enticement
لالچ۔ طمع۔ پھسنلاہٹ۔ فریب۔ (کشش۔ دلفریبی)
noun
فراوانیٴ پیداوار۔ جیت
Flowers grow up in the garden in the greatest luxuriance, and profusion.
اس باغ میں پھول بڑی کثرت اور افراط سے لگتے ہیں
adjective
کثیر
adverb
افراط، کثرت، زیادتی، یا بہتات سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books