Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“an”

Showing 4551–4560 of 5,710

4551.

sabbath

noun

Phrases & examples

  1. (of jews)

    یوم السبت، شنبہ

  2. (of Musalmans)

    جمعہ، آدینہ

  3. (of Christains)

    یک شبینہ۔ اتوار۔ آرام کا دن

4552.

sabbatrianism

noun

یوم السوت ماننے والوں کے عقائد ]سبت پرستی، پابندیٴ سبت[

4553.

sacramentarian

noun

جو شخص اصطباغ وغیرہ دینی امور میں روم کے عیسائیوں کے طریق پر چلتا ہے۔ (منکر حضوری)

4554.

sacrifice

noun

Meanings

  1. 1

    to offering to anything to God

    قربانی۔ نیاز۔ صدقہ۔ بل۔ نذر۔ (فدیہ۔ ایثار)

  2. 2

    an ammolated victim

    بھینٹ۔ بسمل۔ ذبیحہ۔ بلدان (فداکاری)

  3. 3

    زیاں۔ نقصان۔ بان۔ ناس

4555.

sacrifice

verb active

Meanings

  1. 1

    make an offering of

    قربانی کرنا۔ نیاز‌کرنا۔ چڑھانا۔ بھینٹ‌کرنا۔ بلیدان کرنا آرپن کرنا۔ دینا چھوڑنا۔ تصدیق کرنا۔ فدا کرنا (نذر کرنا)

  2. 2

    kill

    حلال کرنا۔ ذبح کرنا۔ بسمل کرنا۔ جوہر کرنا

  3. 3

    کھونا۔ ناس کرنا۔ نقصان سہنا

    • to sacrifice one's own confort for that of other

      اپنے آرام کو دوسروں کے آرام کے واسطے کھونا

4556.

sacrist, sacristan

noun

گرجے کے اسباب کا داروغہ یا نگہبان۔ (گورگن)

4557.

saddle

noun

کاٹھی۔ زین (گدی)

Meanings

  1. where saddle do lack, better ride on a pad than the bare hourse bank.(prov.)

    جب زین نہ ہو تو ننگی پیٹھ سے خوگیر بہترہے

  2. 2

    گوشت کا ٹکڑا۔ بوٹی۔ مچا

    • to put the saddle on the right horse

      جس کا کھوٹ اسی کے سر

4558.

sadness

noun

غمگینی۔ اداسی۔ دلگیری۔ ملال۔ غمناکی۔ دل تنگی۔ ملامت۔ (رنجیدگی۔ حزن)

Phrases & examples

  1. sadness and gladness succeed each other.(prov.)

    شادی غمی کا جوڑا ہے

4559.

safe

adjective

Phrases & examples

  1. unhurt

    سلامت، صحیح سالم، بھلا چنگا

  2. I long that we were safe and sound aboard.

    کاش ہم جہاز‌پر صحیح سلامت ہوتے

  3. conferring safety

    محفوظ۔ بے خطر۔ مامون

  4. in secure care or custody

    محفوظ۔ بے جوکھوں

  5. safe and sound

    بھلا چنگا، صحیح سالم، اچھا بچھا

4560.

safely

adjective

Meanings

  1. 1

    in a safe mannar

    بخیروعافیت۔ سلامتی سے۔ صحیح وسالم۔ (بے خوف و خطر)

    • God safely quit her ogfor her burden !

      خدا خیر سلاّ سے اس کو جاپے سے اٹھائے

  2. 2

    without escape

    محفوظ۔ مامون

Looking for classic Urdu literature? Read the books