Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“an”

Showing 4701–4710 of 5,710

4701.

sea,sea-bank, sea-coast, sea-shore

noun

ساحل۔ لب دریا۔ (ساحل بحر۔ ساحل سمندر)

4702.

seal

verb active

Meanings

  1. 1

    affix a seal

    مہر کرنا۔ مہر ثبت کرنا

  2. 2

    mark with a stamp

    مہر لگانا۔ چھاپ لگانا

  3. 3

    fsaten with a seal

    مہر لگاکر۔ بند کرنا۔ مہریں لگانا۔ سر بہ مہر کرنا

  4. 4

    بند پوشیدہ یا خفیہ کرنا۔ چھبانا

    • Now pleasing sleep hath scaled ecah mortal eye.

      اب میٹھی نیند نے پر شخص کی آنکھیں بند کر رکھی ہیں

    • Seal up your lips and give no word

      اپنا منہ سی لو اور بول مت نکالو

  5. 5

    (Arch.)

    جڑنا

4703.

seal

noun

Meanings

  1. 1

    (Zool.)

    ایک سمندری جانور۔ (سیل۔ سگ ماہی)

  2. 2

    an engraved stamp

    مہر۔ چھاپ۔ (سیل)

  3. 3

    عدالت کی مہر۔ (سیل)

  4. 4

    confimation

    تصدیق۔ ثبوت

    • great seal

      مہر کلاں

    • privy seal

      مہر کوچک۔ مہر خاص

    • keeper of the seal

      مہر بردار۔ مہردار

4704.

sea-lanuage

noun

ملاحوں کی بولی

4705.

seaman

noun

ملاح۔ اہل جہاز۔ خگلاصی۔ کشتی بان

4706.

seamanship

noun

جہاز رانی۔ ملاحی

4707.

sea-plane

noun

بحری طیارہ

4708.

search-warrant

noun

ورانٹ تلاشی۔ (حکم نامہ تلاشی)

4709.

season

verb active

Meanings

  1. 1

    prepare

    تیار کرنا۔ بنانا

  2. 2

    accustom

    عادت ۔ خو یا بان ڈالنا۔ عادی کرنا

  3. 3

    perpare by drying

    خشک کرنا۔ سکھانا

  4. 4

    spice

    مسالا ڈالنا۔ مزیدار کرنا۔ بگھارنا۔ چھونکنا۔ لذیذ کرنا۔ نمکین کرنا۔ (چٹخارہ پیدا کرنا)

  5. 5

    render pleasant

    دل پسند کرنا۔ خوشگوار کرنا

    • The proper use of wit is to season conversation.

      مزاق کا اصل کام کلام کا مرغوب کرنا ہے

  6. 6

    moderate

    معتدل کرنا۔ دھیما یا ہلکا کرنا

Show 1 more
  1. 7

    iimbue

    چاٹ۔ پوٹھ۔ ڈوب یا رنگ دینا۔ ڈوبنا۔ تعلیم دینا یا سکھانا

4710.

secant

noun

Meanings

  1. 1

    (Geom.)

    خط قاطع

  2. 2

    (Trigonometry)

    نصف دائرہ اور مماس کا وتر

Looking for classic Urdu literature? Read the books