baneful
adjective
مضر ۔ قاتل ۔ مہلک ۔ گھاتک
Dictionary results for
Showing 531–540 of 5,710
adjective
مضر ۔ قاتل ۔ مہلک ۔ گھاتک
verb active
ٹھوکنا ۔ مارنا ۔ پیٹنا
noun
دھماکا ۔ دُھوں ۔ کھڑکا ۔ کھٹکا
noun
کڑا ۔ کڑی ۔ چوڑی
noun
بنیا ۔ مہاجن ۔ ساہوکار ۔ صراف ۔ سیٹھ
verb active
drive away
دور کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا
exile
دیس نکالا دینا ۔ شہر بدر کرنا ۔ جلاوطن کرنا
transport beyond the seas
کالے پانی بھیجنا ۔ عبور دریائے شور کرنا ۔ دیپ انتر کرنا Banish business, banish sorrow. To the gods belongs tomorrow. (Cowley) چھوڑ دھندا، الگ غم کر ۔ کل کا مالک ہے پرمیشر
noun
دیس نکالا ۔ بن باس ۔ جلاوطنی
banishment for life
جلا وطنی عمری ۔ جنم بھر کا دیس نکالا
noun
ستار کی قسم کا ایک باجا
noun
heap
ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
a bank of clouds
دَل بادل
(of a river)
کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
banking firm (for money)
بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
verb active
enclose with banks
بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
keep accounts with
حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books