trespass
verb neutor
Meanings
- 1
enter unlawfully
مداخلت بے جا کرنا۔ دخل بے جا کرنا
- 2
intrude
دخل دینا۔ مخل ہونا
- 3
ransgress
تجاوز کرنا۔ بھنجن کرنا۔ خلاف ورزی کرنا
Dictionary results for
Showing 5321–5330 of 5,710
verb neutor
enter unlawfully
مداخلت بے جا کرنا۔ دخل بے جا کرنا
intrude
دخل دینا۔ مخل ہونا
ransgress
تجاوز کرنا۔ بھنجن کرنا۔ خلاف ورزی کرنا
noun
زلف۔ کاکل۔ گیسو۔ جٹا۔ لٹ۔ مینڈھی۔ الکاول
Fair tresses man's imperial race insnare
And beauty draws us witha single hair.
(Pope)
زلف ہے انسان کے حق میں ایک دام حسن کرتا بال باندھا ہے غلام F.C.
noun
تکون۔ مثلث۔ سہ گوشہ
adjective
مثلثی۔ سہ گوشہ۔ تکونیا
adverb
مثلث کی صورت پر
noun
(Rom. Antiq.)
حاکم فوجداری
مجمع عام میں تقریر کرنے کی چوکی
noun
لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور
in a trice
ایک پل میں۔ آن کی آن میں۔ آناً فاناً میں
He could raise scruples dark and nice
And after solve them in a trice. (Hudibras)
مغلق دقیق شبہے گہ کرتا وہ بپا اور آن کی ایک آن میں کر دیتا پھر وہ وا F.C.
noun
تثلیث کا معتقد
noun
a skip
تھرک۔ ٹھمک۔ چال
a brief journey
گشت۔ دورہ۔ دور
a false step
ٹھوکر
an error
سہو۔ غلطی۔ بھول۔ چوک۔ لغزش
wrestling
داؤں۔ پیچ۔ اڑنگا۔ لنگی۔ ٹھوکر۔ آنٹی
چھوٹا ریوڑ
adjective
تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا
triple alliance
تین فریق کا اتحاد
triple time (Music)
تتالا
Looking for classic Urdu literature? Read the books