volcanology
noun
علم ماہیت آتش فشاں۔ وہ علم جس میں آتش فشاں پہاڑوں کی ماہیت کی بحث ہوتی ہے
Dictionary results for
Showing 5541–5550 of 5,710
noun
علم ماہیت آتش فشاں۔ وہ علم جس میں آتش فشاں پہاڑوں کی ماہیت کی بحث ہوتی ہے
noun
مکتوب۔ دفتر۔ کتاب۔ جلد
a whirl
bulk
جسامت۔ ضخامت۔ بستار۔ جگہ جو کئی شے گھیرے
(Music) quantity of note
مقدار
adjective
proceeding from the will
بہ رضا و رغبت۔ مرضی کا
spontaneous
خود بخود۔ آپ ہی آپ۔ ازخود
done by intention
بالارادہ۔ بالعمد۔ عمداً۔ قصداً
subject to the will
اختیاری۔ خوشی کا
endowed with the power of willing
مرضی والا ۔مختار
(Law) gratuitous
مفت کا۔ سینت کا
noun
زہرہ کا شوہر۔ فلزات کا دیوتا
verb
ربڑ میں خاص ترکیب سے گندھک ملانا تاکہ اس کی مضبوطی اور لچک بڑھ جائے
adjective
common
عام۔ مشہور۔ عرفی
plebian
چھوٹا۔ کمین۔ ادنیٰ
boorish
ناخواندہ۔ گنوارو۔ ناتراشیدہ۔ بھدا۔ موٹا۔ گنوار۔ بازاری
vulgar fraction
کسور عام
vulgar tongue
گنواری بولی
noun
کمر بند۔ ازار بند۔ پٹکا
noun
لونڈی۔ باندی۔ داسی۔ نوکر۔ مشاطہ
verb neutor
زرد یا پیلا ہو جانا۔ چہرہ اترنا
adjective
زرد رو۔ پیلا۔ بیمار سا۔ نقیہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books