Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“an”

Showing 751–760 of 5,710

751.

breast

noun

Meanings

  1. 1

    چھاتی ۔ سینہ

  2. 2

    (woman's)

    چونچی ۔ کچیں ۔ چھاتیاں ۔ دودھی ۔ پستان ۔ مما

  3. 3

    heart

    بردا ۔ ہیا ۔ جی ۔ دل ۔ من ۔ گھٹ

    • breast to breast

      سینہ بہ سینہ

    • make a clean breast

      بھید یا جی کا بھید کہہ دینا ۔ سب کچھ کہہ دینا ۔ صاف صاف کہہ ڈالنا ۔ دل کا بخار نکالنا

    • swollen breast

      تھنیلا

752.

breath

Meanings

  1. 1

    air drawn in

    سانس ۔ دم ۔ پھونک ۔ نفس

    • foul breath

      گندہ دہنی

  2. 2

    breeze

    ہوا کی رمق یا جھوکا ۔ مندی ہوا

    • not a breath of wind

      ہوا کی رمق نہیں

  3. 3

    fragrance

    مہک ۔ لپٹ ۔ سگند

  4. 4

    respite

    دم ۔ فرصت ۔ چھٹی ۔ مہلت ۔ وقفہ ۔ توقف ۔ فراغت

  5. 5

    instant

    دم ۔ پل ۔ لحظہ ۔ لمحہ

    • He smiles and he frowns in a breath. (Dryden)

      دم میں ہنسے دم میں غرائے ۔ (گھڑی میں ماشہ گھڑی میں تولہ ۔ مثل) (in an hour peppercorn, in an hour a pound)

    • draw or take breath

      دم یا سانس لینا

    • hold in one's breath

      سانس روکنا

    • to be out of breath

      سانس اُکھڑنا ۔ ہانپنا ۔ دم بھر جانا یا چڑھنا ۔ سانس پھولنا یا بھرنا

753.

breathe

verb active

Meanings

  1. 1

    inspire

    سانس لینا ۔ دم لینا

  2. 2

    utter softly

    چپکے سے کان میں کہنا ۔ آہستہ کہنا

    • She softly breathed his name.

      اُس نے ہولے سے اس کا نام لیا

  3. 3

    suffer to take breath

    دم لینے دینا ۔ سستانا

    • A moment breathed his panting steed. (Scott)

      ایک دم تو ہانپتے گھوڑے کو دم لینے کو تھانبا

  4. 4

    infuse

    روح پھونکنا ۔ پھونکنا ۔ جِلانا ۔ جان ڈالنا ۔ زندہ کرنا

    • Able to breathe life into a stone.

      پتھر میں جان ڈالتا ہے

    • breathe one's last

      آخری دم یا سانس لینا ۔ سانس پورے کرنا ۔ دم واپسیں لینا ۔ لمبے یا اکہرے سانس لینا ۔ دم توڑنا ۔ دم نکلنا

754.

breathe

verbnoun

Meanings

  1. 1

    respire

    سانس یا دم لینا

    • I can hardly breathe.

      مشکل سے سانس آتا ہے

  2. 2

    live

    جینا ۔ زندہ رہنا ۔ دم بنا رہنا

  3. 3

    pause

    دم لینا ۔ چھٹی یا فرصت پانا ۔ سستانا ۔ ٹھیرنا

755.

breech

noun

Meanings

  1. 1

    back part

    چوتڑ ۔ پیچھا ۔ پُٹھا

  2. 2

    (of cannon)

    توپ کی پیندی یا پیچھا

    • breech loader

      ڈبیا کی بندوق ۔ بیچ لوڈر (Cor.)

756.

breed

verb active

Meanings

  1. 1

    beget

    پیدا کرنا ۔ جننا ۔ نکالنا ۔ (birds) سینا ۔ بچہ دینا

    • (animals)

      بیانا ۔ ڈالنا

    • Every mother breeds not sons alike. (Shakespepare)

      ہر ایک ماں کے ایک سے بیٹے نہیں ہوتے

    • What is bred in the bone wont out of the flesh. (Prov.)

      جو خلقت میں وہ عادت میں

    • (as the father, so the son)

      جیسا باپ ویسا بیٹا

  2. 2

    bring up

    پالنا ۔ پالنا پوسنا ۔ اٹھانا ۔ پرورش کرنا

    • To bring forth with pain, and breed with care. (Prov.)

      دکھ سے جننا، ہوشیاری سے پالنا

  3. 3

    educate

    تعلیم یا تربیت کرنا ۔ پڑھانا گُنانا ۔ بنانا

  4. 4

    produe

    پیدا کرنا ۔ نکالنا ۔ اُپجانا ۔ سبب ہونا

    • The north doth breed a race of sturdy men.

      اُتر کا، ٹھاڈا آدمی ہوتا ہے

757.

breed

verbnoun

Meanings

  1. 1

    bring forth young

    جننا ۔ بچہ دینا

  2. 2

    raise a breed

    جوڑا لگانا ۔ بچے نکالنا ۔ نسل بڑھانا یا چلانا

    • breed in and in

      گوت میں بیاہنا ۔ اپنایت میں شادی کرنا

    • (animals)

      بیج ملانا

758.

breeding

noun

Meanings

  1. 1

    nurture

    پالن ۔ پرورش

  2. 2

    education

    تربیت ۔ تعلیم

    • I am a gentleman of blood and breeding. (Shakespeare)

      میں شریف خاندان کا اور تربیت یافتہ ہوں

  3. 3

    manners

    تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ

759.

breeze

noun

Meanings

  1. 1

    light wind

    مَند پون یا بیار ۔ نسیم ۔ باد صبا

    • Soft breeze did dangle with her auburn hair.

      صبا کھلاڑی کرتی تھی یار کے بھورے بالوں سے

  2. 2

    disturbance

    کہا سنی ۔ تو تکار ۔ تکرار ۔ ٹنٹا ۔ شکر رنجی ۔ رنجش ۔ بدمزگی

  3. 3

    ashes and cinders

    راکھ ۔ بھوبل

    • land breeze

      بری ہوا

    • sea breeze

      بحری ہوا

760.

bribe

noun

رشوت ۔ گھونس ۔ گھونس پچر ۔ منہ بھرائی

Phrases & examples

  1. Undue reward for anything against justice is a bribe. (Hobart)

    کوئی ناجائز نذرانہ، کسی فعل خلاف انصاف کے واسطے رشوت کہلاتا ہے

  2. bribe absolute

    رشوت غیر مشروط ۔ ڈبائی

  3. bribe contingent

    رشوت شرطی ۔ تریئا

Looking for classic Urdu literature? Read the books