rank
noun
Meanings
- 1
a row
قطار۔ پنکتی۔ سطر
- 2
(Mil.)
صف۔ پرا (ترتیب۔ سلسلہ)
- 3
(Mil. & Naval)
عہدہ۔ منصب۔ پدوی۔ (مرتبہ۔ رتبہ۔ مقام)
Officers of an inferior rank are bound to obey all the lawful commands of their superiors
افسران ماتحت پر اپنے اعلیٰ افسروں کے جائز احکام کی اطاعت فرض ہے۔
- 4
a division
گروہ۔ جتھا۔ منڈلی۔ جماعت۔ فرقہ۔ طبقہ۔ قسم۔ بھانت۔
- 5
grage
درجہ۔ رتبہ۔ پایہ
- 6
eminence
عظمت۔ عالی مرتبہ۔ منزلت۔ رفعت۔ شوکت۔ جاہ۔ بزرگی
a man of rank
امبر (عالی مرتبت)
rank and description
ذات اور حلیہ۔ رتبہ۔ اور درجہ۔ کیفیت
rank and file, (Mil.)
سپاہی اور نائک
to fill the ranks
گنتی بڑھنا
to take rank of
سبقت یا فوق لے جانا
woman of rank
پردے والی۔ پردہ نشین
