aggrandizement
noun
Meanings
- 1
سرفرازی ۔ عظمت
- 2
بڑھوتری ۔ ایزاد ۔ ترقی ۔ توفیر
Dictionary results for
Showing 21–30 of 1,454
noun
سرفرازی ۔ عظمت
بڑھوتری ۔ ایزاد ۔ ترقی ۔ توفیر
adverb
بھوچکا ۔ ہکا بکا ۔ ہیبت یا حیرت زدہ ۔ حواس باختہ
to stand aghast
بھچک رہ جانا
Aghast he looked and starting from his bed Cold sweats in clammy drops his limbs o' erspread. (Dryden). اٹھا چونک بستر سے اپنے بھچک بدن سے عرق سرد آیا ٹپک
nounverb
accord
جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا
resemble
ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا
They agree like pick-pockets in a fair. (Prov.)
چور کا بھائی گٹھ کٹا
assent
راضی ہونا ۔ منظور ،قبول یا اجابت کرنا
Agree, for the law is costly. (Prov.)
آپس میں نمٹ لو، نہیں تو کچہری میں زیر بار ہو گے۔
be in concord
ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا
Two of a trade never agree. (Prov.)
ہم پیشہ حاسد ہمیشہ ۔ بود ہم پیشہ باہم پیشہ دشمن
They agree like cats and dogs.
وہ کتے بلی کی طرح لڑتے ہیں
The more you agree together, the less hurt can your enemies do you. (Browne)
جتنا آپس میں تم اتفاق رکھو گے اتنا ہی تمہارے دشمن تم کو کم ستائیں گے۔
be beneficial as diet or medicine
راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا
to agree with one's constitution or temperament
کسی کے مزاج یا طبیعت کے موافق ہونا
settle a price
دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا
(Gram.)
ایک صیغہ یا حالت ہونا
concur
انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا
noun
چھتالا ۔ چھند
adjective
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام
No living man all things can. (Prov.)
دنیا کا کام کس نے کیا تمام ۔ کارے دنیا کسے تمام نہ کرد
All things work together for good to them that love God.
جو پرمیشر سے پریم رکھتے ہیں، ان کا سب بھلا کرتے ہیں
all in all
کل ۔ بس ۔ وہی ایک ۔ لے دے کے ۔ جو کچھ ہے سو وہی ہے ۔ کل کلاں ۔ سب طرح سے
God is all in all.
الله ہی الله ہے ۔ ہمہ او ست
all the night
رات بھر ۔ ساری رات ۔ سگری رین ۔ تمام شب
all the year round
سال بھر ۔ برس بھر تک ۔ تمام سال
and all that, et cetera
وغیرہ ۔ اٹ بٹ ۔ اتیادی
at all
بالکل ۔ مولن ۔ مطلق ۔ ہرگز
at all events
ہر صورت میں
at all times
ہر وقت ۔ ہر دم ۔ آٹھوں پہر ۔ آٹھوں جام
by all means
بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ بہر وجہ ۔ ہر طرح یا ڈھنگ سے ۔ سب طرح
from all sides
چاروں طرف، دشا یا اور سے ۔ ہر طرف سے
most of all
بہت کر کے ۔ اکثر کر کے
of all kinds
سب قسم ، بھانت ، طرح ،نوع یا رقم کا
noun
whole
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام
All is not gold that glitters. (Prov.)
جن میں چمک ، نہیں سب کنک
All's well that ends well. (Prov.)
انت بھلا سو بھلا
All covet all lose. (Prov.)
آدھی چھوڑ کے ساری کو دھائے ، ایسا ڈوبے تھاہ نہ پائے
all things
سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل
all I can
جہاں تک مجھ سے ہو سکے ۔ حتی الامکان یا مقدور ۔ اپنے پار بساتے ۔ یتھا شکت
all's one
ایک ہی ہے۔ ایک ہی بات ہے
Six of one and half a dozen of the other. (Prov.)
وہی تین بیسی وہی ساٹھ
all the while
اس عرصے یا وقت میں ۔ اس اثنا میں
noun
بھاگ ۔ بانٹ ۔ بٹوارا ۔ بٹائی ۔ بھاجی ۔ پتی ۔ تنی ۔ قسمت ۔ تقسیم ۔ حصہ ۔ بخرا
allotment of land
دھرتی کا بٹوارا
allotment of revenue
تقرری جمع ۔ تقسیم جمع ۔ تشخیص جمع
noun
کچھار ۔ نکاسی ۔ زمین دریا برآمدہ ۔ گنگ برآمد ۔ دیارا ۔ آراضی نو برآمد ۔ دریا برار
accrued by alluvion
دریا سے نکلی
separation and accession of alluvion
شکست و پیوست
alluvium
دریا برار مٹی وغیرہ
noun
بادام
the external glands of the neck
گلپھیڑ ۔ بیل
adverb
at a distance
پرے ۔ دور ۔ فاصلے پر
apart
الگ ۔ نیارا ۔ جدا ۔ علیحدہ
to stand or keep aloof
الگ یا جدا رہنا ۔ الگ کھڑے رہنا ۔ پُھٹ رہنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books