amaranthine
adjective
سدا بہار
Dictionary results for
Showing 111–120 of 1,061
adjective
سدا بہار
adjective
fragrant
خوشبودار ۔ معطر ۔ مہکنا ۔ سگندھت
delicious
لذیذ ۔ سواد ۔ مزے دار ۔ ذائقے دار
adjective
extended
بڑا ۔ وسیع ۔ فراخ ۔ کشادہ ۔ کلاں ۔ لمبا چوڑا
abundant
بہت سا
ample provision
بہت سا کھانا یا رسد
noun
بھنجن ۔ تشریح ۔ تجزیہ ۔ تفریق ۔ بدیرن ۔ جبر ۔ کن توڑ سودھن
(Math.)
سوالوں کو جبر و مقابلہ سے نکالنے کا طریقہ
(Chem.)
کن کھوج ۔ تت نکاس
(Gram.)
پدھ چھیدن ۔ ترکیب
geometrical analysis
اقلیدس کو جبر و مقابلہ سے ثابت کرنا
qualitative analysis
گن بھنجن
quantitative analysis
بوجھ بھنجن
adjective
مدھم ۔ آہستہ ۔ سُر
noun
سالانہ وظیفہ خوار ۔ برسوڑی پانے والا ۔ سالانہ دار ۔ سالانہ پنشن دار ۔ انگلسیا ۔ سالانہ وثیقہ دار
adverb
کچھ ۔ کچھ ایک ۔ کسی قدر
Are you any better?
کچھ تم کو آرام ہے؟
any thing
کوئی چیز ۔ کچھ
Do you want any thing?
کچھ چاہیئے؟
any how, any wise
کسی طرح ۔ جیسے بنے ۔ جس طرح ہوسکے ۔ کیسےہی ہو ۔ کسی طرح سے ۔ بہر نوع
any where
کہیں ۔ کسی جگہ ۔ جہاں کہیں ۔ کہیں نہ کہیں
noun
adjective
حاشیہ ۔ تابع ۔ متعلق ۔ ملحق ۔ ضمنی ۔ ذیلی
noun
درخواست کنندہ ۔ سائل ۔ عرضی کرنے والا ۔ امیدوار
The court require the applicant to appear in person.
سائل کو اصالتاً عدالت میں حاضر ہونا چاہیئے
Looking for classic Urdu literature? Read the books