Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ant”

Showing 241–250 of 1,061

241.

concert

noun

Meanings

  1. 1

    سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق

    • All these discontents have arisen from the want of due communication and concert. (Swift)

      یہ تمام جھگڑے آپس کے میل ملاپ اور اتفاق نہ ہونے سے اُٹھے ہیں

  2. 2

    (of music)

    منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ

    • in concert with another

      فلانے کی صلاح یا مت سے

243.

concordant

adjective

Meanings

  1. 1

    agreeing

    ایک میل ۔ موافق ۔ مطابق

  2. 2

    harmonious

    ہم سُر ۔ ہم راگ ۔ ملا ہوا ۔ سریلا

244.

confidant

noun

راز دار ۔ ہم راز ۔ بھیدیا ۔ محرم ۔ دم ساز ۔ ہمدم ۔ محرم کار ۔ پردہ دار

Phrases & examples

  1. You love me for no other end

    Than to become my confidant, and friend. (Dryden) مجھے اس غرض سے تو کرتا ہے پیار کہ ہو جائے تو میرا ہم راز و یار F.C.

245.

confound

verb active

Meanings

  1. 1

    mingle

    ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا

  2. 2

    dismay

    ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا

    • The tinkers were generally vagrants and pilferers, and were often confounded with the gipsies. (Macaulay)

      پنجیرے عموماً بدمعاش اور اٹھائی گیرے تھے اور اکثر ان میں اور کنجروں میں فرق نہ تھا

  3. 3

    ruin

    ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا

246.

consonant

adjective

موافق ۔ انو سار ۔ مطابق ۔ خوش آہنگ ۔ خوش نوا ۔ موزوں

247.

consonant

noun

بِنجن ۔ حرف صحیح

248.

constant

adjective

Meanings

  1. 1

    fixed

    سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت

    • constant in adversity

      مصیبت میں ثابت قدم

    • The world's scene of changes, and to be Constant in nature, were inconstancy. (Cowley)

      ہے عالم کا نقشہ پُر از انقلاب یہاں رہنا ثابت قدم ہے خلاف F.C.

  2. 2

    determined

    ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ

  3. 3

    faithful

    وفادار ۔ نمک حلال

    • a constant lover

      وفادار عاشق

  4. 4

    continuous

    پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال

    • Constant dropping wears the stone. (Prov.)

      روز کے ٹپکے سے پتھر بھی گھس جاتا ہے

249.

constantly

adverb

نت ۔ نت اُٹھ کے ۔ ہمیشہ ۔ سدا ۔ آٹھوں پہر ۔ ہر دم ۔ دم بدم ۔ چِھن چِھن ۔ علی الدّوام ۔ مدام ۔ بلا ناغہ ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ متواتر ۔ پے در پے

250.

consubstantial

adjective

ہم جنس ۔ ہم ذات

Looking for classic Urdu literature? Read the books