irritant
adjective
اپاڑ کرنے والا۔ سوزش یا جلن پیدا کرنے والا۔ مشتعل کرنے والا۔ ہیجان میں لانے والا۔ مجازاً تکلیف دہ چیز۔ جو چیز۔ دماغی سکون میں خلل انداز ہو
Dictionary results for
Showing 571–580 of 1,061
adjective
اپاڑ کرنے والا۔ سوزش یا جلن پیدا کرنے والا۔ مشتعل کرنے والا۔ ہیجان میں لانے والا۔ مجازاً تکلیف دہ چیز۔ جو چیز۔ دماغی سکون میں خلل انداز ہو
adjective
دورہ کرنے والا۔ چلتا پھرتا۔ خانہ بدوش۔ رمتا۔ سیاح۔ سفری
nounverb active
جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔
a paltry fellow
تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی
an instrument
موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش
(of a kitchen)
سیخ
a wedge
پھانا ۔ میخ
for sawing wood on
لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن
a cost of mail
زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ
a pitcher
کپا
a male
نر
(Mech.)
بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک
(Ich.)
مچھلی کا بچہ
(Music)
مضراب
(Naut.)
جھنڈا۔ نشان۔ علم
(Ornith.)
کلغی دار کبوتر
jack in the box
قابلہ
jack in office
مغرور عامل
jack of all trades
ہربابی۔ جان پانڈے۔ چودہ بدیا ندھان ۔ ہرفن مولا
jack out of doors
نگھرا۔بےگھر۔ خانہ بدوش
jack with a lantern
شیطانی آگ۔ چھلاوا۔ شہابہ۔ اگیا بیتال۔ راچھس اگنی
noun
خودنماءی۔ بھڑک
adjective
رنگیلا۔ بھڑکیلا۔ چھیلا۔ چٹکیلا۔ خوش پوشاک
adjective
مگن۔ شادمان۔ خرم
noun
someting fantastical
ایک عجیب یا انوکھی چیز
a fantastical dish
کھانا جو کھانے والا پہچان نہ سکے۔ نیا اور عجیب کھانا
noun
مہم جو۔ بہادر۔ خدائی فوجدار
noun
دریائی گائے۔
noun
earth
زمین۔ دھرتی۔ بھوم۔ پرتھوی۔ ارض۔ گیتی
any portion of the earth
دیس۔ ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ سرزمین۔ خطہ۔ ریاست۔ مملکت۔ سلطنت۔ کشور
ground
اراضی۔ بھوم۔ تعلقہ۔ علاقہ۔ جاگیر
the inhabitants of a country
باشندے ۔ لوگ۔ رہنے والے
the main land
براعظم
real estate
جائیداد غیرمنقولہ ۔ اٹل دھن
land along a stream
کھادر
land recovered from water
دریا برار۔ کنگور
land tax
مالگزاری۔ خراج۔ زمین۔ جمع۔ بھیج۔ لگان
arable land
کھیتی جوگ بھوم
barren land
بنجر۔ اوسر۔ اوکھر
by land
زمین کی راہ سے ۔ خشکی راہ
fallow land
پڑی ہوئی دھرتی۔ بیکار زمین۔ افتادہ۔ پڑتی
low land where water settles
ڈابر
piece of land
قطعہٴ اراضی
unproductive land
غیر ممکن الزراعت۔ بیج مار دھرتی۔ اوسر
Looking for classic Urdu literature? Read the books