levant
noun
بحیرہٴ روم کے مشرقی کنارے کے
Dictionary results for
Showing 591–600 of 1,061
noun
بحیرہٴ روم کے مشرقی کنارے کے
noun
بحیرہٴ روم کی تیز پروا ہوا
noun
ایک قسم کا ریشمی کپڑا
verb active
permit by grant of authority
سند دینا۔ (لائسنس دینا)
permit
اجازت، آگیا یا پروانگی دینا
noun
لیفٹننٹ کا عہدہ۔ نیابت
noun
an officer
قائم مقام۔ جانشین۔ خلیفہ۔ نائب
(Mil.)
لیفٹننت
adverb
with little weight
ہلکے سے۔ آہستہ سے۔ (آہستہ آہستہ۔ سرسری طور پر۔ بےتوجہی سے۔ لاابالی پن سے)
without reason
بے سبب۔ بغیر علت۔ بے ارتھ
Flatter not the rich, neither do thou willingly, or lightly appear before great personages.
امیروں کی خوشامد مت کرو، اور نہ خواہ مخواہ بلا سبب بڑے آدمیوں کے سامنے جاؤ۔
easily
سہج یا سہولیت میں۔ ہلکے سے
wantonly
شوخی۔ چنچنل پنے یا اچپلاہٹ سے
nimbly
چالاکی۔ پھرتی یا تیزی سے
noun
want of weight
ہلکا پن۔ سبکی (لاابالی پن)
inconstancy
بےثباتی۔ بےقراری۔ بےاستقلالی۔ ناپائیداری
Unto knight there is no greater shame. Than lightness and inconstancy in love. (Spencer)
تلون عشق میں اور بےوفائی نہیں بڑھ کر کوئی اس سے گھٹائی F.C
nimbleness
چالاکی۔ پھرتی
wantonness
شوخی۔ چنچل پن۔ اچپلاہٹ ۔ مستی۔
noun
an extremity of the human body
عضو۔ الگ۔ ہاتھ پاؤں۔ جوڑ
the branch of a tree
ٹہنا۔ گدا۔ (ڈال)
assistant
معاون۔ مددگار۔ سہایک
a weariness in the limbs
اعضا شکنی۔ بڑ پھوٹن
lower limbs
نیچے کے جوڑ۔ اعضائے اسفل
adjective
مقدمہ لڑنے والا۔ جھگڑالو۔ عدالت میں لڑنے والا۔ (اہل مقدمہ۔ فریق مقدمہ۔ فریق متنازع)
Looking for classic Urdu literature? Read the books