Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ant”

Showing 701–710 of 1,061

701.

pedant

noun

اپنی علمیت دکھانے والا۔ خود نمائی۔ کتاب پرست۔ اصول پرست۔ نظریہ پرست

702.

pedantic, pedantical

adjective

فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا۔ علمیت کی نمود کرنے والا۔ کتاب پرست۔ فضیلت نما

703.

pedantically

adverb

علمی فخر کے طور پر۔ خود نمائی سے۔ فضیلت مآبی سے

704.

pedantize

verb neutor

جا بے جا اظہار فضیلت یا اظہار کمال کرنا۔ کتابی علم یا نظریے پر حد سے زیادہ زور دینا

705.

pedantry

noun

علم کی شیخی یا نمود۔ علم کا فخر۔ فضیلت مآبی۔ کتاب پرستی۔ نظریہ پرستی

706.

peevish

adjective

Meanings

  1. 1

    petulant

    چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ زود رنج۔ تند خو۔ کڑوا۔ تلخ۔ نازک مزاج۔ برہم

  2. 2

    expressing discontent and fretfulness

    ناخوش۔ خفگی آمیز۔ غصے کا۔ برافروختہ

707.

pendant

noun

Meanings

  1. 1

    something which hangs

    لٹکن۔ لنگر

  2. 2

    an ear-ring

    آویزہ۔ کرن پھول۔ جھمکا۔ لٹکن۔ گوشوارہ۔ بندا

708.

penetrant

adjective

پیٹھنے والا۔ نفوذ کرنے والا۔ سالنے کی قوت رکھنے والا۔ گھسنے والا

709.

pennant

noun

جھنڈا۔ جھنڈی۔ پھریرا

710.

permissive

adjective

Meanings

  1. 1

    allowing

    اجازت دہ۔ روا رکھنے والا۔ مجاز

  2. 2

    granted

    منظور۔ مقبول شدہ۔ جائز۔ روا

Looking for classic Urdu literature? Read the books