Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ant”

Showing 971–980 of 1,061

971.

transplant

verb active

ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ لگانا۔ گاڑنا، رکھنا یا بسانا۔ پود لگانا۔ عمل نقل کرنا

972.

transplantation

noun

پود کا لگانا یا جمانا۔ انتقال مکان کرنا۔ منتقلی

973.

transplanter

noun

پود لگانے یا جمانے والا۔ آلہٴ نقل

974.

transubstantiate

verb active

Meanings

  1. 1

    ایک چیز کو دوسری بنا دینا۔ تبدیل جوہر کرنا۔ استحالہ کرنا

  2. 2

    شراب روٹی کو عیسیٰ کا گوشت و خون سمجھنا

975.

transubstantiation

noun

قلب ماہیت

976.

tribune

noun

Meanings

  1. 1

    (Rom. Antiq.)

    حاکم فوجداری

  2. 2

    مجمع عام میں تقریر کرنے کی چوکی

977.

triumphant

adjective

Meanings

  1. 1

    فتح و فیروزی کا

  2. 2

    کامیابی کی خوشی کرنے والا۔ فخر کرنے والا۔ نازاں

  3. 3

    victorious

    فتح مند۔ فتحیاب۔ فیروز مند۔ جے ونت۔ مظفر۔ منصور

978.

triumphantly

adverb

979.

triumphantly

adverb

فیروزمندی سے۔ فتحمندی سے۔ کامیابی سے۔ چھیڑ سے۔ فخریہ

980.

truant

adjective

مجہول۔ سست۔ کاہل۔ السی

Looking for classic Urdu literature? Read the books