drop
noun
Meanings
- 1
the quantity of fluid
چھینٹ۔ چھینٹا۔ بوند۔ قطرہ۔ ٹوپا
a drop in an ocean
سمندر میں ایک بوند
Drop by drop the lake is drained. (Prov.)
بوند بوند کر کے کوئے خالی ہو جاتے ہیں
- 2
ear-ring
بندا۔ بالی۔ بالا۔ لٹکن
- 3
a platform
پھانسی کا تختہ
drop by drop
بوند بوند کر کے
drop serene
ڈھلکا۔ آنکھ کی بیماری
to have a drop too much
نشے میں ہونا۔ بہت پی جانا
