Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“apt”

Showing 41–50 of 83

41.

dip

verb active

Meanings

  1. 1

    plunge

    ڈبونا۔ تر کرنا۔ ڈبکی دینا۔ غوطہ دینا۔ غرق کرنا

    • to dip in water

      پانی میں ڈوب یا غوطہ دینا

  2. 2

    immerse for baptism

    اصطباغ یا بپتسمے کے لیے غوطہ دینا۔ غسل کرانا۔ اشنان کرانا

  3. 3

    engage

    ڈبونا۔ لے ڈوبنا۔ مصیبت میں پھنسانا یا ڈالنا۔ خطرے یا خدشے میں ڈالنا۔ مصروف کرنا۔ لگانا۔

  4. 4

    to take out with a ladle

    پلی سے نکالنا یا لینا۔

    • dipped candle

      وہ شمع جو بتی کو بار بار پگھلی چربی میں ڈبونے سے بنے

42.

ecstatic, ecstatical

adjective

Meanings

  1. 1

    rendering one beside one's self

    بیہوش کرنے والا۔ شادی مرگ کرنے والا

  2. 2

    rapturous

    دل لینے والا۔ از حد خوش کرنے والا۔ دلربا

43.

eloquent

adjective

Meanings

  1. having the power of expressing strong emotion in an elevated manner

    خوش گو۔ خوش گفتار۔ شیریں زباں۔ شیریں کلام۔ خوش تقریر۔ فصیح۔ مٹھ بولا

  2. 2

    adapted to express strong emotion

    چست۔ متین۔ بڑا بولنے والا

    • eloquent speaker

      شیریں کلام۔ خوش گفتار۔ فصیح الزباں

44.

enchant

verb active

Meanings

  1. 1

    charm by sorcery

    جادو سے موہنا۔ جادو کرنا۔ افسوں کرنا۔ ٹونا کرنا

  2. 2

    enrapture

    موہت کرنا۔ موہنا۔ مگن کرنا۔ رجھانا۔ نہایت خوش کرنا۔ پرم آنند کو پہنچانا

45.

enrapture, enravish

verb active

باغ باغ کرنا۔ نہایت خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا۔ مارے خوشی کے بے خود یا بے اختیار کرنا۔ پرم آنند کو پہنچانا

46.

fashion

verb active

Meanings

  1. 1

    to mould

    بنانا۔ ڈھالنا۔ گھڑنا۔ سانچا کرنا۔ شکل دینا۔ روپ بنانا

  2. 2

    to adapt

    ٹھیک کرنا۔ برابر کرنا۔ سمان کرنا۔ درست کرنا۔ ہموار کرنا۔ موافق کرنا

47.

fit

adjective

Meanings

  1. 1

    adapted to an end

    قابل۔ شائستہ۔ ٹھیک۔ بجا۔ لائق۔ مناسب۔ معقول۔ واجب۔ جوگ

  2. 2

    suitable to a standard

    موزوں۔ اچت۔ سزا وار۔ شایاں۔ مناسب

    • Is it fit to say so?

      کیا یہ کہنا مناسب ہے؟

48.

fit

noun

Meanings

  1. 1

    adaptedness

    ٹھیک ٹھیک۔ موافقت۔ درستی۔ سزاواری

  2. 2

    (Mech.)

    مطابقت۔ ٹھیک بیٹھنا

49.

flexible

adjective

Meanings

  1. 1

    yielding to pressure

    لچک دار۔ جھکانے کے قابل۔ لچیلا

  2. 2

    ductile

    نرم۔ ملائم۔ سلیم۔ قابل تعلیم۔ تربیت پذیر۔ قابل انتظام

  3. 3

    capable of being adapted or accommodated

    لائق۔ مناسب۔ موافق ہونے کے قابل

50.

font

noun

Meanings

  1. 1

    a fountain

    چشمہ۔ سوت۔ منبع۔ سوتا

  2. 2

    for baptizing

    اصطباغ کا حوض

  3. 3

    (print.)

    ایک سانچے کے حروف

Looking for classic Urdu literature? Read the books