Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“arc”

Showing 191–200 of 245

191.

sarcastic, sareastical

adjective

طعن آمیز۔ ہجو آمیز۔ طنزیہ۔ (استہزائی۔ تعریضی)

193.

sarcocol, sarcocolla

noun

انزرت۔ کنجدہ۔ (انزوت۔ کنجیدہ)

194.

sarcology

noun

تشریح گوشت۔ (لحمیات)

195.

sarcophagy

noun

گوشت خوار۔ مانساہاری

Phrases & examples

  1. There was no sarcophagy before the flood.

    طوفان سے پہلے گوشت خواری نہ تھی

196.

scarce

adjective

کم۔ تھوڑا۔ کمیاب۔ نادر۔ شاذ۔ نایاب۔ ناپید۔ برلا۔ افبھت۔ عنقا۔ (قلیل۔ قلیل الوجود۔ ناکافی)

197.

scarce, scarcely

adjective

دشواری سے۔ بمشکل۔ کم۔ کمتر

198.

scarceness, scacity

noun

Meanings

  1. 1

    the condition of being scarce

    کمی۔ قلت۔ تنگی۔ قحط

  2. 2

    rareness

    کمیابی۔ نایابی۔ ندرت۔ انوکھا پن۔ (نادرالوجود)

199.

screen

noun

Meanings

  1. 1

    ٹٹی۔ قنات۔ پردہ۔ چک۔ جھانپ۔ آڑ۔ اوٹ۔ آسرا۔ (چلمن۔ جالی۔ سکرین)

  2. 2

    (Arch.)

    تختہ بندی

  3. 3

    a sieve

    ایک قسم کی چھلنی۔ جھرنا۔ چھلنا

200.

scroll

noun

Meanings

  1. 1

    a roll of paper or parchment

    لپٹا ہوا کاغذ جیسا کہ مکتوب بنا کر رکھتے ہیں ۔لکھے ہوئے کاغذ کا مٹھا۔ (طومار۔ جدول)

  2. 2

    (Arch.)

    مرغول۔ کٹاؤ

  3. 3

    حلقہ مہر کے سے نشان کا جو العبد کی جگہ لکھ دیا جائے۔ نقش و نگار۔ (بیل ہوٹے)

Looking for classic Urdu literature? Read the books