starcher
noun
کلف چڑھانے والا۔ ماوالگانے والا۔
Dictionary results for
Showing 221–230 of 245
noun
کلف چڑھانے والا۔ ماوالگانے والا۔
adverb
ضابطہ سے۔ پابندی سے۔
verb neutor
کھسک جانا۔ سٹک جانا۔
.see steal, v. a
steal a march
چھپ کر چلے جانا۔
adjective
an instrument
قلم۔ سلائی۔ چوب قلم۔ اسٹائلس
(Bot.)
پھول کی ڈنڈی۔
طرز تحریریاتقریر۔ عبارت۔ انشا۔ کلام۔ اسلوب بیان۔ طرزادا۔
لقب۔ خطاب۔ سنگیا۔
طور۔ طرز۔ ڈھنگ۔ وضع۔ ادا۔ دھج۔ انداز۔
(Chron.)
وقت شمار کرنے کا طور۔
(dialling)
مقیاس۔ گھنٹہ بتانے والی لکیر۔
(Arch.)
بناوٹ۔ ساخت۔ طرز عمارت۔ نمونہ۔
noun
a slab
تختی۔ پٹی۔ پٹڑا
tablet
لوح۔ تختی۔ کتبہ
a drawing, etc.
شبیہ۔ تصویر۔ نقشہ
a schedule
فہرست۔ نقشہ۔ فرد۔ خانہ۔ کوٹھا۔ جدول
میز۔ دسترخوان
fare
کھانا۔ ضیافت۔ میزبانی
ایک میز پر کھانے والے
(Anat.)
کھوپڑی کی ہڈی
(Arch.)
ٹٹی
(Games)
تختہٴ نرد
(Glass Manuf.)
شیشے کی ٹٹی یا ٹکڑی
(Jewellry)
سطح۔ پہل۔ چوکی
(Perspective)
نظر گھیرے کی چھت
mathematical table, multiplication table, n.
پہاڑا۔
serve tables
غریبوں کو کھانا کھلانا
set the table in a roar
ہنسا مارنا۔ مارے ہنسی کے پیٹ میں بل پڑنا۔ خوب ہنسانا
table of contents
فہرست مضامین۔ سوچی پتر
turn the table
متخاصمین کی حالت بدلنا۔ تختہ الٹنا
water table, n.
زیر زمین پانی کی سطح
noun
of an animal
دم۔ پونچھ
پچھلا حصہ۔ پشت۔ پنچھالا۔ دنبالہ
سکے کی پشت۔ پٹ
the end
انجام۔ انت
ساتھی۔ ہمراہی
(Naut.)
کندے کے باندھنے کی رسی
(Arch.)
نیچے کا حصہ
tail of a comet
جھاڑو۔ دنبالہ
estate in tail
جاگیر چند پشت معین کے لیے
turn tail
دم دبانا۔ پیٹھ دینا
heads or tails
چت یا پٹ
noun
طنبورہ۔ طنبور۔ ڈھولک
زردوزی کی کار چوب یا گل کاری
(Arch.)
ڈھول۔ گول پتھر
noun
صوبے کے چوتھے حصے کا حاکم۔ عامل۔ فوج دار
noun
چوتھائی صوبہ۔ عامل کا عہدہ
noun
(Arch.)
سردل
(Naut.)
پٹی۔ کمربند
(Mil.)
توپ کے پھڑ کی ایک لکڑی
Looking for classic Urdu literature? Read the books