oriel, oriol
noun
Meanings
- 1
برآمدہ۔ بارجا
- 2
(Arch.)
طاق۔ آلا۔ جھروکا
Dictionary results for
Showing 111–120 of 184
noun
برآمدہ۔ بارجا
(Arch.)
طاق۔ آلا۔ جھروکا
adjective
bearing palms
کھجور کے درختوں سے بھرا ہوا۔ نخلی۔ نخل نما۔ نخل صفت
flourishing
فیروزمند۔ فتح مند۔ اوج پر۔ خوش حالی کا
The high and palmy state of the monarchy of France.
فرانس کی بادشاہی کی اعلیٰ اور فتح مند حالت
noun
(Arch)
دلا
(Law)
اہل جیوری کی فہرست
verb active
بھوننا۔ بریاں کرنا۔ سیکنا۔ الانا۔ اکورنا
verb neutor
بھننا۔ بریاں ہونا۔ سوکھنا۔ خشک ہونا
parched grain, n.
بھنا ناج۔ بھونجا۔ چبینا۔ کھیل
noun
لکھنے کے لیے کمائی ہوئی چمڑی یا جھلی۔ چرمی کاغذ
noun
مشائخ دین کا عہدہ، اختیار یا مسکن۔ بطریقی۔ عہدہٴ بطریقی
noun
بڑا بوڑھا۔ رئیس قبیلہ۔ بزرگ خاندان۔ سردار قبیلہ۔ بزرگ
مجتہد۔ منی۔ رشی۔ لاٹھ پادری۔ پیر کبیر
adjective
رئیس قبیلہ یا بزرگ خاندان کے متعلق
مشائخانہ۔ مجتہدانہ
noun
the archetype or archemodel
نمونہ۔ نقشہ۔ مثال۔ بتانا
a specimen
بانگی۔ نمونہ۔ نظیر
(Founding)
سانچا
Looking for classic Urdu literature? Read the books