scroll
noun
Meanings
- 1
a roll of paper or parchment
لپٹا ہوا کاغذ جیسا کہ مکتوب بنا کر رکھتے ہیں ۔لکھے ہوئے کاغذ کا مٹھا۔ (طومار۔ جدول)
- 2
(Arch.)
مرغول۔ کٹاؤ
- 3
حلقہ مہر کے سے نشان کا جو العبد کی جگہ لکھ دیا جائے۔ نقش و نگار۔ (بیل ہوٹے)
Dictionary results for
Showing 141–150 of 184
noun
a roll of paper or parchment
لپٹا ہوا کاغذ جیسا کہ مکتوب بنا کر رکھتے ہیں ۔لکھے ہوئے کاغذ کا مٹھا۔ (طومار۔ جدول)
(Arch.)
مرغول۔ کٹاؤ
حلقہ مہر کے سے نشان کا جو العبد کی جگہ لکھ دیا جائے۔ نقش و نگار۔ (بیل ہوٹے)
verb active
affix a seal
مہر کرنا۔ مہر ثبت کرنا
mark with a stamp
مہر لگانا۔ چھاپ لگانا
fsaten with a seal
مہر لگاکر۔ بند کرنا۔ مہریں لگانا۔ سر بہ مہر کرنا
بند پوشیدہ یا خفیہ کرنا۔ چھبانا
Now pleasing sleep hath scaled ecah mortal eye.
اب میٹھی نیند نے پر شخص کی آنکھیں بند کر رکھی ہیں
Seal up your lips and give no word
اپنا منہ سی لو اور بول مت نکالو
(Arch.)
جڑنا
noun
جست و جو۔ تگاہ پو۔ ڈھونڈڈھانڈ۔ تلاشی۔ تفص۔ جھاڑ جھوڑ۔ (تلاش)
search light
کھوج روشنی۔ متحرک روشنی۔ سرچ لائٹ
diligent search
تفتیش بہ جدوجہد۔ کدوکاوش۔
verb active
inquire after
پوچھنا۔ دریافت کرنا
examine
امتحان کرنا۔ سلائی ڈال کے دیکھنا
Serach not a wound too deep, lest thou make a new one.
زخم میں اتنی گہری سلائی مت ڈالو کہ نیا گھاؤ ہوجائے
search one's house
خانہ تلاشی لینا
search one's person
جھاڑا یا تلاشی لینا
search out
ڈونڈ بھال کرنا۔ پتہ لگانا۔ سراغلگانا۔ کھوج لگانا یا نکالنا۔ (جستجو کرنا۔ تفتیش کرنا)
noun
متجس۔ کھوجی۔ ڈھنڈنے والا۔ ٹٹولنے والا۔ تلاشی لینے والا
آلہ توپ کے نقص دریافت کرنے کا۔ (جراحی۔ سلائی)
adjective
جس کی تلاش ناممکن ہو۔ خارج ازتحقیق۔ ( ناقابل تجسس۔ ناقابل تلاش)
noun
ورانٹ تلاشی۔ (حکم نامہ تلاشی)
noun
the act of cutting
تقطیع۔ کاٹ۔ تقسیم۔ (قطع۔ کٹاؤ۔ تراش)
(a book)
ادھیائے۔ کھنڈ۔ باب۔ فصل۔ ضمن۔ پرب۔ شاکھا۔ اسکندھ۔ کانڈ۔ دفعہ۔ (حصہ۔ قطعہ)
(Geom.)
خط۔ سطح۔ کاٹ
a fragment
ٹکڑا۔ پاچہ۔ بھاگ۔ بانٹ۔ قطعہ
(Mill.)
دستہ۔ پرا۔
(Arch.)
نقشہ
فریق۔ شعبہ۔ سیکشن
section officer
افسر شعبہ۔ سکیشن آفیسر
verb neutor
make search
تلاش کرنا۔ ڈھونڈنا۔ کھوجنا۔ سراغلگانا
attempt
کوشش کرنا۔ قصد کرنا۔ سعی کرنا۔ عزم کرنا۔ محنت کرنا۔ تندہی کرنا
seek after
تعقب کرنا۔ پیچھے جانا۔ ڈونڈنا (تعاقب کرنا)
seek for
تلاش کرنا۔ ڈھونڈنا
noun
an off set
مجرائی۔ منہائی
a decoration
آراستگی۔ سنگار۔
(Law.)
رقم مجرائی
(Arch.)
دیوار کا چیرا۔ کسکا
توازن۔ پاسنگ
Looking for classic Urdu literature? Read the books