Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ard”

Showing 11–20 of 636

12.

acardiac

adjective

دل نہ ہونا ۔ بے قلب

13.

ace

noun

Meanings

  1. 1

    (of cards)

    اکا ۔ اکلو

  2. 2

    (of dice)

    پو

  3. 3

    a particle

    رتی ۔ ذرہ

    • I wont bate an ace

      میں رتی بھر کام نہیں کرونگا

14.

admire

verb active

Meanings

  1. 1

    regard with wonder

    اچرج کرنا ۔ اچنبھا ہونا ۔ تعجب ہونا ۔ تعجب کرنا

  2. 2

    prize highly

    سراہنا ۔ آفرین کرنا ۔ تعریف کرنا ۔ تحسین کرنا

15.

advance

verb active

Meanings

  1. 1

    to bring forward

    آگے لانا یا رکھنا ۔ پیش کرنا ۔ درپیش کرنا ۔ عرض کرنا ۔ اظہار کرنا ۔ صلاح دینا ۔ تجویز بٹھلانا یا ٹھہرانا

  2. 2

    forward

    بڑھانا ۔ سدھارنا ۔ ترقی دینا

  3. 3

    exalt

    پدوی دینا ۔ سرفراز کرنا ۔ درجہ یا مرتبہ بڑھانا ۔ ممتاز کرنا

  4. 4

    enhance

    مہنگا کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا ۔ ایزاد کرنا ۔ قیمت یا مول بڑھانا ۔ بھاؤ بڑھانا

  5. 5

    supply beforehand

    پیشگی یا اگوڑی دینا ۔ پہلے دینا

    • advance of seed and food

      بیج کھاد

    • in advance

      اگاؤ ۔ پیشگی

16.

advance

noun

Meanings

  1. 1

    going forward

    بڑھاؤ ۔ اگوائی ۔ پیش قدمی ۔ اگوانی ۔ استقبال

  2. 2

    increase

    بڑھوتری ۔ چڑھوتری ۔ بادھا ۔ بیشی ۔ ازدیاد ۔ توفیر

  3. 3

    improvement

    بڑھوتری ۔ سدھار ۔ سنوار ۔ اصلاح ۔ ترقی

  4. 4

    tender

    توجہ ۔ میلان خاطر ۔ رغبت

  5. 5

    (of money)

    اگاؤ روپیہ ۔ زر پیشگی ۔ دادنی

    • to be in advance of the age

      زمانہ سے آگے بڑھ جانا ۔ ہمعصروں سے خیالات میں بڑھ جانا

    • advanced in years

      بڈھا ۔ پکا پان ۔ عمر رسیدہ ۔ مسن ۔ سن رسیدہ ۔ دنوں کا پورا

    • the advanced guard

      پیشوا ۔ ہراول ۔ آگے کی فوج

    • to go in advance

      آگے جانا ۔ بڑھ جانا

17.

after

adverb

Phrases & examples

  1. later in time

    پیچھے ۔ پشچات ۔ بعد ۔ من بعد

  2. after meat mustard. (Prov.)

    گوشت پیچھے رائی کھیر پیچھے کھانڈ

  3. after death the doctor (Prov.)

    مرے پیچھے بید

  4. a day after the fair. (Prov.)

    عید پیچھے ٹر

18.

after

preposition

Meanings

  1. 1

    in a place

    پیچھے ۔ بعد

  2. 2

    in pursuit of

    پیچھے ۔ تعاقب میں

    • Ye shall not go after other gods !

      تم کسی اور دیوتا کو مت مانو

    • They that are after the flesh do mind the things of the flesh.

      جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔

  3. 3

    in imitation of

    دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر

    • After the English fashion

      انگریزی ڈھنگ کا

  4. 4

    according to

    انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب

    • after all

      ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے

    • after hours

      چھٹی یا فرصت کے وقت

    • after that

      اس سے پیچھے ۔ زیں بعد

    • after twelve o'clock

      دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر

    • afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)

      اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد

    • called after his name

      اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے

    • day after day

      روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً

    • one after another

      ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے

    • run after, follow after

      پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا

    • year after year

      آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال

19.

afterwards

adverb

اس کے پیچھے ۔ پھر ۔ اس کے بعد ۔ بعد کو

20.

agreement

noun

Meanings

  1. 1

    accordance

    میل ۔ ملاپ ۔ میل جول ۔ ایکا ۔ رضامندی ۔ ربط ضبط ۔ اتفاق ۔ موافقت

  2. 2

    resemblance

    لگاؤ ۔ رشتہ ۔ مشابہت ۔ مناسبت

  3. 3

    compact

    ہوڑ ۔ قرار ۔ قول و قرار ۔ اقرار ۔ عہد و پیمان

  4. 4

    harmony

    سر ۔ تال ۔ میل ۔ سماع ۔ دم سازی

  5. 5

    (in law) a deed

    اقرار نامہ ۔ رضا نامہ ۔ قبولیت ۔ قبالہ ۔ لکھتم ۔ لکھت پڑھت

    • agreement to abide by an award of arbitration

      اقرار نامہ ثالثی ۔ حصر نامہ

    • agreement to pay rent

      سرکھت ۔ قابلیت

Looking for classic Urdu literature? Read the books