dialtory
adjective
Meanings
- 1
given to procrastination
ڈھیلا۔ آہستہ۔ دھیما۔ لیچڑ۔ ڈڑپہریا
- 2
tardy
سست۔ سستیا۔ دیر کرنے والا۔ تاخیر میں ڈالنے والا۔ آلکسی۔ آلسی۔ آسکتی
Dictionary results for
Showing 181–190 of 636
adjective
given to procrastination
ڈھیلا۔ آہستہ۔ دھیما۔ لیچڑ۔ ڈڑپہریا
tardy
سست۔ سستیا۔ دیر کرنے والا۔ تاخیر میں ڈالنے والا۔ آلکسی۔ آلسی۔ آسکتی
noun
a gem
الماس۔ ہیرا۔ پرب ہیرا
Diamond cuts diamond. (Prov.)
ٹھٹیرے ٹھٹیرے بدلائی۔ لوہے کو لوہا کاٹتا ہے
figure
شکل معین
(cards)
اینٹ
(Print.)
چھاپے کے چھوٹے حروف۔ باریک چھاپا۔ خط خفی
diamond-cutter, n.
ہیرا کٹ یا الماس تراش
diamond-dust, n.
ہیرے کا چورا
diamond-ring, n.
ہیرے کی انگوٹھی
a cutting diamond
ہیرے کی قلم
a false diamond
جھوٹا ہیرا۔ جھوٹا نگ
a round diamond
گٹا ہیرا۔ گول ہیرا
noun
(Gaming)
پاسا۔ دانہ
The die is cast.
پاسا پڑگیا
a piece of metal on which is cut a device
سکہ۔ ٹھپا۔ چھاپ
female screw
ڈھبری
to stand the hazard of the die
داؤ پر لگانا یا اڑنا
adjective
hard to make, do or perform
دشوار۔ کٹھن۔ مشکل۔ بھاری۔ جاں گداز۔ دوبھر
hard to deal with
سخت۔ مشکل۔ دقیق۔ گوڑھ
unaccommodating
تیز۔ تند۔ درشت۔ غصیل۔ درواسا
a difficult man
غصیل آدمی
verbnoun
immerse oneself
غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا
The Sun's rim dips, the stars rush out. (Coleridge)
سورج ڈوبا، ستارے کھلے
(followed by in or into) enter slightly
بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا
dipped into a multitude of books
سیکڑوں کتابیں دیکھ ڈالیں
incline downward
نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا
noun
the action of dipping
ڈبکی۔ غوطہ۔ بڑکی۔ ڈوبا۔ ڈوب
a dip of the pen in the ink
سیاہی کا ڈوبا
inclination downward
نشیب کی جانب میلان۔ نیچے کو جھکاؤ
dip of the horizon, (Ast.)
نظر گھیرا کون
dip of the needle
میلان مقناطیسی
adjective
straight
سیدھا۔ ٹھیک۔ مستقیم
direct line
خط مستقیم
straightforward
راست۔ ٹھیک۔ سودھا۔ سیدھا۔ ناک کی سیدھ میں
a direct road
سیدھی سڑک
frank
سیدھا۔ سادہ۔ صاف گو۔ بھولا بھالا۔ سودھا
Be even and direct with me. (Shakespeare)
مجھ سے صاف اور سیدھے رہو
immediate
براہ راست۔ سیدھا۔ بلا ذریعہ۔ بلا واسطہ۔ بلا توسط۔ بے لگاؤ۔ برابر
not coilateral
آبائی۔ بپوتی۔ پشت در پشت۔ برابر
manifest
صاف صاف۔ ظاہر۔ صریح۔ کھلا ہوا۔ کھلا کھلا۔ عیاں۔ پرگھٹ
direct act of interference
مداخلت صریح
direct chord (Music)
وہ تار جس کی اصلی آواز بہت کم ہو
direct motion
یکساں رفتار۔ سیدھی چال
direct tax
آمدنی محصول
noun
guidance
انتظام۔ اہتمام۔ بندوبست۔ سربراہی۔ راہ نمائی۔ ہدایت
aim at a certain point
نشانہ۔ شست۔ سیدھ۔ تاک
command
حکم۔ فرمان۔ ارشاد۔ آگیا۔ ہدایت
address
سرنامہ۔ پتا۔ ٹھکانا۔ نام و نشان
line
جانب۔ سمت۔ طرف۔ راہ۔ راستہ۔ سیدھ
board of directors
منتظموں کی جماعت۔ اہل کاران دفتر
direction of a force
زور کی طرف بتاتی لکیر
book of directions
ہدایت نامہ
verb active
throw out of hand as useless
پھینکنا۔ پھینک دینا۔ دور کرنا۔ الگ کرنا۔ گرانا۔ ڈال دینا۔ نکمے پتے نکال ڈالنا
discharge
برطرف کرنا۔ خارج کرنا۔ مجلس سے خارج کرنا۔ معزول،موقوف یا دور کرنا
reject
نکال دینا۔ نا پسند کرنا۔ قبول نہ کرنا۔ نفرت کرنا
He discarded his companions of boyhood.
اس نے اپنے لڑکپن کے ساتھیوں کو الگ کردیا
verb active
permit to depart
رخصت کرنا۔ بدا کرنا۔ چھٹی دینا۔ برخاست کرنا
He dismissed the assembly. (Acts xix. 41)
اس نے حاضرین جلسہ کو رخصت کیا
With thnaks and pardon to you all
I do dismiss you to your several countries.
(Shakespeare)
میں تمھیں معافی دیتا ہوں اور تمھارا شکریہ ادا کرتا ہوں اب تم اپنے اپنے ملک کو تشریف لے جاؤ
discard, remove
موقوف کرنا۔ جواب دینا۔ برطرف کرنا۔ الگ کرنا۔ نکال دینا۔ چھڑا دینا۔ چھٹی دے دینا۔ اتار دینا۔ معزول کرنا
The master dismissed his servant.
مالک نے اپنے نوکر کو موقوف کر دیا
(a case)
خارج کرنا۔ ڈھس مس کرنا (Cor.)
The court dismissed the case.
عدالت نے مقدمہ خارج کر دیا
Looking for classic Urdu literature? Read the books