Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ard”

Showing 611–620 of 636

611.

wash-board

noun

Meanings

  1. 1

    کپڑے دھونے کا پٹرا۔ دھوبی کا پاٹ

  2. 2

    (Naut.)

    پانی روک تختہ

612.

watch

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    چوکسی۔ پاسبانی۔ نگہبانی۔ خبرداری۔ نگرانی۔ حفاظت۔ بیداری

  2. 2

    a watchman

    چوکیدار۔ نگہبان۔ پاسبان۔ پہرے والا۔ رکھوال۔ محافظ

  3. 3

    the post of a watchman

    چوکیداری۔ رکھوالی۔ چوکی۔ پہرا

  4. 4

    the time

    پہرے کا وقت۔ پہر۔ نوبت

  5. 5

    a time piece

    جیب گھڑی۔ گھڑی

  6. 6

    (Naut.)

    پہرا

    • keep watch

      چوکسی کرنا۔ نگہبانی کرنا

    • watch and ward

      چوکی پہرا

613.

watch

verb neutor

Meanings

  1. 1

    be awake

    جاگنا۔ جاگتے رہنا۔ بیدار رہنا

  2. 2

    keep guard

    پہرا دینا۔ چوکسی کرنا۔ اگورنا۔ ہوشیار رہنا۔ خبردار ہونا

  3. 3

    wait

    تاک لگانا۔ منتظر رہنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ دیکھتے رہنا۔ نظر میں رکھنا

  4. 4

    (Naut.)

    تیرنا۔ تیرتے رہنا۔ بہتے رہنا

    • to watch over

      دیکھتے رہنا۔ خبرداری کرنا۔ چوکسی کرنا۔ محافظت کرنا۔ نگران حال رہنا

614.

watch

verb active

Meanings

  1. 1

    observe

    حفاظت کرنا۔ نگہبانی یا پاسبانی کرنا۔ دیکھتے رہنا

  2. 2

    guard

    چوکسی کرنا۔ نگرانی کرنا

615.

watch-guard

noun

گھڑی کی زنجیر

616.

wayward

adjective

خود پسند۔ خود رائے۔ ہٹی۔ ضدی۔ شوخ۔تلون مزاج

617.

waywardly

adverb

ضد، ہٹ، سرکشی یا خودرائی سے

618.

waywardness

noun

ضد۔ ہٹ۔ سرکشی۔ خود پسندی۔ خود رائی

619.

wedding

noun

شادی۔ بیاہ۔ نکاح۔ ازدواج۔ عقد

Phrases & examples

  1. wedding cake

    شادی کی مٹھائی

  2. wedding card

    شادی کا رقعہ

  3. wedding clothes

    بیاہو جوڑا

  4. wedding day

    بیاہ کا دن۔ شادی کی سالگرہ

  5. wedding favour

    سفید فیتے کا بیاہو گپھا

  6. wedding feast

    شادی کی دعوت۔ دعوت ولیمہ

Show 2 more
  1. wedding guest

    براتی۔ شادی کا مہمان۔ نوت ہاری

  2. wedding ring

    بیاہو انگوٹھی

620.

weigh

verb active

Meanings

  1. 1

    raise

    اٹھانا۔ اونچا یا بلند کرنا

  2. 2

    تولنا۔ جانچنا۔ وزن کرنا۔ جوکھنا۔ اندازہ کرنا

  3. 3

    وزنی یا بھاری ہونا

  4. 4

    ponder

    خیال کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ خوض کرنا۔ غور کرنا۔ تجویز‌کرنا

  5. 5

    regard

    قدر، وقعت یا لحاظ کرنا

    • weigh down

      دبانا۔ زور سے دبانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books