are
Phrases & examples
pl. of be
ہیں
Dictionary results for
Showing 1–10 of 710
pl. of be
ہیں
noun
definite space
میدان ۔ عرصہ ۔ سطح
court
چوک ۔ آنگن ۔ صحن ۔ احاطہ
(Geom.)
لمبان چوڑان ۔ بستار ۔ رقبہ ۔ عرض و طول ۔ مساحت
(Med.)
بال خورہ
noun
کھجوروں کی ایک قسم ۔ چھالیہ یا سپاری کا درخت
noun
سپاری ۔ پھال ۔ چھالیہ ۔ پونگی پھل
nounplural
اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت ۔ لڑائی کا میدان ۔ مقابلہ کی جگہ ۔ دنگل
appear in the arena
اکھاڑے یا دنگل میں اترنا
noun
بالو اشنان ۔ ریت نہان ۔ بیمار آدمی کو گرم ریت سے نہلانا
noun
عرق ناپ ۔ ایک اوزار جس سے شراب کا وزن اور گاڑھا پن دریافت کیا جاتا ہے ۔ مقیاس الماٴ ۔ پیمانہٴ شراب
noun
میگزین ۔ ہتھیار گھر ۔ اسلح خانہ
noun
تصفیہ ۔ صفائی ۔ فیصلہ
adjustment of account
تصفیہٴ حساب
adjustment of arrears
انفصال بقایا
adjustment of rent
تصفیہٴ لگان
adjustment of shares payable
آنک بندی
amicable adjustment
آپس کا تصفیہ ۔ باہم رفع داد ۔ پنچایتی فیصلہ
noun
superiority
چڑھتی ۔ بڑھائی ۔ فوقیت ۔ غلبہ
favourable state
بھلا اوسر ۔ اچھا موقع ۔ صورت مفید ۔ مطلب
opportunity
داؤں ۔ گھات ۔ اوسر ۔ فرصت ۔ موقع ۔ وقت ۔ قابو
give me advantage of some brief discourse. (Shakespeare)
مجھے کچھ گفتگو کا موقع ملے
benefit
ارتھ ۔ گن ۔ پھل ۔ فائدہ ۔ ثمرہ
profit
لابھ ۔ پراپت ۔ یافت ۔ پیدا ۔ حاصل ۔ حصول ۔ نفع
overplus
بڑھتی ۔ اوپری ۔ بیشی
to have the advantage
جیتنا ۔ سرسبز ہونا ۔ غالب آنا
to reap advantage
لابھ یا فائدہ اٹھانا ۔ پھل پانا ۔ مستفید ہونا
to take advantage of
فائدہ اٹھانا ۔ موقع پانا ۔ داؤں ۔ گھات یا قابو چلنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books