argument
noun
Meanings
- 1
reason
دلیل ۔ وجہ
- 2
subject-matter
مضمون ۔ بات
argument against a decision
دلیل ناجوازیٴ فیصلہ
room for argument
بحث کی گنجائش ۔ جائے بحث
Dictionary results for
Showing 1–10 of 24
noun
reason
دلیل ۔ وجہ
subject-matter
مضمون ۔ بات
argument against a decision
دلیل ناجوازیٴ فیصلہ
room for argument
بحث کی گنجائش ۔ جائے بحث
noun
بحث ۔ مکالمہ ۔ مباحثہ ۔ مناظرہ
adjective
بادلیل ۔ مدلل
noun
دلیل لا طائل یا لاحاصل ۔ مثلاً تم بھی تو کرتے ہو تمہیں کیسا لگتا ہے
noun
مغالطہ ۔ بھلاوا
سونٹے کی دلیل
verb active
پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا
Adduce an argument.
دلیل لانا یا پیش کرنا
verb active
convey
لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا
When he dieth he shall carry nothing away. (Prov.)
مرے پہ کچھ ساتھ نہیں جاتا
He carries fire in one hand and water in the other. (Prov.)
آگ لگا پانی کو دوڑے
urge, impel
بڑھانا ۔ تحریک کرنا
effect
جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
to carry one's point
مدعاپانا یا حاصل کرنا
capture
لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا
The town was carried.
شہر سر کر لیا
bear, support
سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا
imply
ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا
This argument carries weight.
(۱) اس دلیل میں وزن ہے (۲) یہ پکی دلیل ہے
carry away, 1.
اُٹھا لے جانا ۔ اپنے ساتھ لے جانا ۔ لے جانا ۔ لے اُڑنا
(Naut.)
توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا
We carried away our mizen masts
ہوا سے ہمارا بیچ کا مستول اُڑ گیا
to carry coals to new castle. (Prov.)
اُلٹے بانس بریلی کو ۔ مثل
carry forward
لے جانا ۔ اُوپر لکھنا ۔ بر آورد
carry goods
اسباب ڈھونا
carry into effect
تعمیل کرنا ۔ بجا لانا ۔ پورا کرنا ۔ جاری کرنا ۔ عمل میں لانا
carry it, carry it off
اڑانا ۔ خجالت مٹانا ۔ ہنسی میں ٹالنا
carry off (by disease)
مار ڈالنا ۔ دھرتی سے اٹھا لینا
The fever carried off ten thousand people.
بخار سے دس ہزار آدمی مر گئے
carry off (a person)
لے بھاگنا ۔ بھگا لے جانا ۔ ہرنا
carry on
چلانا ۔چلتا رکھنا ۔ جاری رکھنا ۔ پیروی کرنا
carry oneself well
چال سے چلنا
carry out or through
بجا لانا ۔ انجام یا انت کو پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ نمٹانا ۔ پورا کرنا
carry to an account
حساب پر چڑھانا ۔سیاہ کرنا ۔ حساب میں لکھنا
carry two faces under one hood
دو رخی باتیں کرنا
verb active
grasp firmly
مضبوط پکڑنا
make conclusive
بند کرنا ۔ عاجز کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ مات کرنا
clench one's fist
مٹھی باندھنا ۔ گھونسا بنانا
clinch the bargain
بات یا معاملہ پکا کرنا
clinch the argument
دلیل کاٹنا ۔ بحث ختم کرنا
adjective
جڑلا۔ ڈھیر کا۔ متعدد۔ کئی
cumulative argument
دلیل پر دلیل۔ پرمان پر پرمان
cumulative evidence
ثبوت پر ثبوت۔ ثبوت تائید ثبوت۔ جملہ ثبوت جو ایک دوسرے کی تائید کرے
cumulative medicine
دوائی جس کا اثر بار بار کھانے سے دکھائی دے،جیسا سنکھیا
cumulative punishment
سزا پر سزا۔ سزائے متعدد۔ کنی ڈنڈ
Looking for classic Urdu literature? Read the books