accord
noun
Meanings
- 1
میل ملاپ ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت
- 2
union of mind
ایک مت ۔ ایک دلی ۔ رضا ۔ اتفاق رائے
- 3
harmony
تال میل ۔ ایک سری
of his own accord
آپ سے ۔ آپ ہی آپ ۔ اپنی مرضی سے ۔ خود ۔ خود بخود ۔ از خود
of one accord
ایک دل ۔ ایک مت ۔ ایک رائے
