dispart
verbnoun
جدا کرنا ۔الگ کرنا
Dictionary results for
Showing 241–250 of 789
verbnoun
جدا کرنا ۔الگ کرنا
noun
بحث۔ مباحثہ۔ حجت۔ تکرار۔ جھگڑا۔ نزاع لفظی۔ مناظرہ
Disputation leaves truth in the middle and party at both ends.
جھگڑے میں سچ رہ جاتا ہے اور فریقین سچ سے دور رہتے ہیں
verb active
(Anat.)
کاٹنا۔ چیرنا۔ تشریح کے لئے چیرنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا پھاڑنا۔ کاٹ کوٹ کرنا۔ امتحان کے لئے چاک کرنا
to dissect a dead body
لاش کو چیر کے دیکھنا۔ پوسٹ مارٹم کرنا
analyse into its constituent parts
جدا کرنا۔ امتحان کرنا۔ چاک کر کے امتحان کرنا
noun
قضیہ۔ لڑائی۔ جھگڑا۔ مخالفت۔ ان بن۔ نااتفاقی۔ نزاع لفظی۔ تکرار۔ ردوبدل۔ مباحثہ۔ اختلاف۔ بگاڑ۔ شکر رنجی۔ رنجش
Dissension breeds contempt.
بحث میں رنج ہوجاتا ہے
Alas! how light a cause may prove
Dissension between hearts that love!
(Moore)
بسا حیف! ادنیٰ سا اک اتفاق کرے عاشقوں کے دلوں میں نفاق F.C.
verb active
cause to go apart
بکھیرنا۔ چھٹکانا۔ پھیلانا۔ چھترانا۔ منتشر کرنا۔ تیرہ تین کرنا۔ جدا کرنا
consume
بے جا خرچ کر ڈالنا۔ اڑا دینا۔ ضائع کرنا۔ کھو دینا۔ برباد کرنا۔ تلف کرنا
noun
space between two objects
بیچ۔ انتر۔ بچھا۔ دوری۔ فاصلہ۔ بعد
'Tis distance lends enchantment to the view
And robes the mountain in its azur hue.
(Campbell)
دور سے ہی دید کی ہے بس بہار دور سے ہی نیلگوں لگتا پہاڑ F.C.
(Horse-racing)
ٹپا۔ پلہ۔ دوری۔ مار
(Mil.)
جگہ
interval of time
عرصہ۔ زمانہ۔ مدت۔ سما۔ کال۔ وقت۔ دیر
respect
ادب۔ سن مان۔ آدر۔ آدربھاؤ۔ آدر ستکار۔ فاصلے سے کھڑا ہونا
contrariety
مخالفت۔ ہم چشمی۔ ہم سری۔ حرفت۔ برابری
alienation of heart
رکاوٹ۔ رکاؤ۔ احتراز۔ سرد مہری۔ کشیدگی
remoteness in relation
دور کا رشتہ
(Music)
انتر۔ بیچ
distance post
گھڑ دوڑ کا نشان
at a distance
فاصلے پر۔ دور
to keep at a distance
پرے یا دور رکھنا۔ فرق سے رکھنا۔ الگ یا ہٹا کے رکھنا
remove from view
نظر کی حد سے باہر پھینکنا۔ دور پھینکنا۔ نگاہ سے ہٹانا
leave behind in race
گھڑ دوڑ میں آگے نکل جانا۔ پیچھے چھوڑنا
verb active
draw apart or away
ہر طرف کھینچنا۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا۔ الگ کرنا۔ دور کرنا۔ پرے کرنا
perplex
مضطرب، پریشان، منتشر یا حیران کرنا۔ بولا دینا۔ حیرت میں ڈالنا
If our sense of hearing were a thousand times quicker than it is, how would a perpetual noise distract us!
اگر ہماری قوت سامعہ موجودہ حالت سے ہزار گنا زیادہ تیز ہوتی تو ہر وقت کا غل ہمیں کس قدر حیران رکھتا
render insane
احمق بنانا۔ دیوانہ یا پاگل کرنا۔ خبطی بنانا
adjective
belonging to God
ربانی۔ ایزدی۔ خدائی۔ نارائنی۔ دیو
divine will
ہر اچھا
divine art
خدا کی قدرت
divine service
ہری سیوا۔ عبادت
To err is human, to forgive divine. (Pope)
بھولنا کام انسان کا، بخشنا کام رحمان کا
excellent
اعلیٰ۔ عمدہ۔ تحفہ۔ افضل تر۔اولیٰ تر
relating to divinity
الہامی۔ غیبی۔ آسمانی۔ آکاسی۔ علم الہی کے متعلق
divine revelation
الہام
heavenly
آسمانی۔ پاک۔ مقدس۔ متبرک
divine song
ہری بھجن۔ مناجات
noun
the act
تعلیم۔ تربیت۔ قانون تادیب۔ تلقین۔ درس تدریس۔ رہنمائی
that which is taught
مذہبی مسئلہ یا عقیدہ۔ عقائد دین۔ مسئلہ۔ مشرب
What makes all doctrines plain and clear?
About two hundred pounds a year
And that which was proved true before
Prove false again? Two hundred more.
(Butler, 'Hudibras' part III. canto 1)
دو توڑے اگر دیجیئے آئے سال تو ہیں صاف سب مسئلے اور سوال جو پہلے سے ثابت اگر راست ہو کرے جھوٹ اس کو جو دو اور دو F.C.
acquired knowledge
علم۔ بدیا۔ ہنر۔ فن۔ حکمت۔ فضیلت
noun
(Zool.)
کتا۔ سوآن۔ کوکر۔ سگ۔ کلب
Every dog has his day. (Prov.)
بارہ برس میں کوڑی کے بھی دن پھرتے ہیں
Barking dog has his day. (Prov.)
Barking dogs seldom bite. (Prov.)
جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
A dog is a lion in his own lane. (Prov.)
اپنی گلی میں کتا بھی شیر
wretch
مردود۔ ذلیل۔ کتا۔ خوار
What men have I? Dogs! Cowards! (Shakespeare)
میرے پاس کیسے آدمی ہیں؟ صرف مردود بزدل!
(Ast.)
دب۔ ریچھ۔ رشی
an andiron
لوہے کا آنکڑا یا پنجہ
(Mech.)
بوجھ اٹھانے کی کل۔ کانٹا۔ آنکڑا
dogcart
ٹم ٹم
dog-collar
پٹا
dog-cheap
کوڑیوں کے مول۔ سستا۔ مٹی کے مول
dog days
جولائی اور اگست کے گرمی کے دن
dog faced
کوکر موہا۔ سگ چہرہ
dog-fancier
کتوں کی خرید و فروخت کرنے والا۔ کتوں کا بیپاری
dog-fight
کتوں کی لڑائی
dog-flea, dog-fly, dog-louse
کلنی۔ چچڑی۔ بگ
dog-headed
سگ سر۔ کوکر سرا
dog-house, dog-kennel
کتوں کے رہنے کی جگہ۔ تازی خانہ۔ کوکر استھان
dog-keeper
ڈوریا۔ سگ بان
dog-mad
باؤلا۔ ہڑکاہا
dog-sleep
سوآن ندرا۔ کتے کی نیند۔ جھوٹی نیند
dog-show
کتوں کی نمائش
Looking for classic Urdu literature? Read the books