astound
verb active
ہکا بکا کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا
Dictionary results for
Showing 131–140 of 2,706
verb active
ہکا بکا کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا
adjectiveparticiple
اچنبھے کی ۔ عجیب ۔ نہایت عجیب
adverb
گھوڑے کا سا آسن ۔ پیر پھیلائے ہوئے ۔ لمبی ٹانگیں کئے ہوئے
to sit astraddle
پیر پھیلا کر بیٹھنا
adjective
تارے کا سا ۔ تاروں جیسا ۔ ستارے دار
adverb
بھٹکتا ہوا ۔ بھٹکا ۔ بھولا بھٹکا ۔ گمراہ ۔ آوارہ ۔ بُھولا ۔ بھولا بسرا ۔ گم گشتہ ۔ گم شدہ
to go astray
بھٹکنا ۔ گمراہ ہوجانا ۔ بھٹکتا یا آوارہ پھرنا
to be led astray
گمراہ ہونا
noun
بندش ۔ پابندی
(Med.)
سکیڑ ۔اڑ ۔ قبض
adverb
ٹانگیں چیر کے ۔ گھوڑے کی سی سواری یا آسن
to sit astride (a horse)
گھوڑے کی سواری بیٹھنا
noun
کساؤ ۔ قبض ۔ عفوصت ۔ بندھیج
adjective
سکیڑو ۔ کسیلا ۔ کساؤکرنے والا ۔ قابض ۔ عافص ۔ بکٹا
noun
کسیلا پن ۔ قبض
Looking for classic Urdu literature? Read the books