huddle
verbnoun
ہجوم یا بھیڑ کرنا۔ جلدی کرنا
Phrases & examples
Fools huddle on and always are in haste
Act without thought, and thoughtless words they waste
ناداں کو جلد بازی و تعجیل سے ہے کام بےسوچے فعل کرنا، بے معنی بس کلام F.C.
Dictionary results for
Showing 1441–1450 of 2,706
verbnoun
ہجوم یا بھیڑ کرنا۔ جلدی کرنا
Fools huddle on and always are in haste
Act without thought, and thoughtless words they waste
ناداں کو جلد بازی و تعجیل سے ہے کام بےسوچے فعل کرنا، بے معنی بس کلام F.C.
noun
a swell of sudden anger
طیش۔ خفگی۔ تاؤ۔ کرودھ۔ غصہ
a boaster
لاف زن۔ شیخی باز۔ ڈینگیا۔ خود بین۔ مغرور
verb active
clasp to the bosom
گود میں لینا۔ بغل میں دبانا۔ چھاتی سے لگانا۔ کھپچی بھرنا۔ گرمجوشی سے معانقہ کرنا۔ بغل گیر کرنا۔ آغوش میں لے کر بھینچنا
treat with fondness
پیار کرنا۔ انگ لگانا۔ مہربانی کرنا۔ محبت کرنا
verb active
gull
گنگنانا۔ منہ میں گانا۔ گھنگھنانا۔ روں روں کرنا
as bees
بھنبھنانا۔ بھنکنا۔منمنانا
to hum and haw
ہوں ہاں یا ہاں ہوں کرنا
verb active
reduce the power
عاجز کرنا۔ ناتواں کرنا۔ توڑ دینا۔ طاقت گھٹانا۔ انکسار کرنا۔ خاکساری کرنا
abase the pride of
مطیع کرنا۔ پست کرنا۔ غرور ڈھانا۔ نیچا دکھانا
verb active
chase
شکار کرنا۔ صید کرنا۔ اہیڑنا
pursue
رگیدنا۔ پیروی کرنا۔ پیچھا کرنا۔ تعاقب کرنا۔ تلاش کرنا۔ تجسس کرنا۔ کھوج لگانا۔ ڈھونڈھنا
manage as hounds in the chase
شکاری کتا چھوڑنا۔ لہکانا۔ لسکارنا
noun
a chase
شکار۔ صید۔ اہیٹر۔ آکھیٹ
an association of huntsmen
شکاریوں کا گروہ
search
تلاش۔ پیروی۔ تعاقب
noun
a farmer
کسان۔ مزارع۔ کاشت کار۔ دہقان
master of a family
گھر کا بڑا۔ پرکھا۔ سرپرست
noun
بت شکنی۔ بتوں کو توڑنا
noun
بت شکن۔ قدیم رسموں یا عقیدوں پر حملہ کرنے والا
Looking for classic Urdu literature? Read the books