incorporation
noun
Meanings
- 1
the act
میل۔ اجتماع۔ امتزاج۔ آمیزش
- 2
union
آمیزش۔ میل
- 3
association
کسی فرقے یا جماعت کی شراکت
- 4
(Law)
کسی ملکی جماعت کا قرار پانا۔ جماعت جو قانونا مثل شخص واحد ہو
- 5
(Med.)
آمیزش۔ ملاؤ
Dictionary results for
Showing 1491–1500 of 2,706
noun
the act
میل۔ اجتماع۔ امتزاج۔ آمیزش
union
آمیزش۔ میل
association
کسی فرقے یا جماعت کی شراکت
(Law)
کسی ملکی جماعت کا قرار پانا۔ جماعت جو قانونا مثل شخص واحد ہو
(Med.)
آمیزش۔ ملاؤ
verbnoun
گاڑھا ہونا۔ موٹا ہونا
verb active
گاڑھا، موٹا یا غلیظ کرنا
adjective
گاڑھا۔ موٹا۔ غلیظ۔ مغلظ
adjective
گاڑھا یا غلیظ کرنے والا
verbnoun
augment
بڑھنا۔ افزوں ہونا۔ زیادہ ہونا۔ مزید ہونا۔ بیشی ہونا۔ ترقی کرنا۔ ادھک ہونا
multiply
پھیلنا۔ پیدائش زیادہ ہونا۔ بڑھنا
verb active
بڑھانا۔ زیادہ کرنا۔ ترقی دینا۔ افزوں کرنا۔ اضافہ کرنا۔ ایزاد کرنا
noun
augmentation
بڑھوتری۔ بیشی۔ بڑھاؤ۔ افزایش۔ افزونی۔ اضافہ۔ ازدیاد۔ زیادتی۔ ادھکائی۔ سرسائی۔ باڑھ
produce
پیدائش۔ نفع۔ آمد۔ سود۔ لابھ۔ یافت۔ فائدہ
progeny
بنس بڑھاوا۔ پھیلاوا
(Astron.)
چاند کا چڑھاؤ
noun
increment of land
رقبہ برآمد۔ دریا برآمد۔ زمین گنگ برآمد
noun
عدم امکان ابطال
Looking for classic Urdu literature? Read the books