ascription
noun
لگاؤ ۔ تعلق ۔ نسبت
Dictionary results for
Showing 21–30 of 2,706
noun
لگاؤ ۔ تعلق ۔ نسبت
noun
راکھ ۔ خاک
Good tobacco bears a white ash.
اچھے تمباکو کی دھولی راکھ
adjectiveparticiple
شرمندہ ۔ لحت ۔ لجالو ۔ شرمناک ۔ پشیمان ۔ نادم ۔ خفیف ۔ منفعل ۔ خجل
to be ashamed, v.n.
لجانا ۔ شرمانا ۔ پشیمان ہونا ۔ منفعل یا خجل ہونا
Never be ashamed to cut your meat. (Prov.)
کھانے میں کیا شرم
noun
خاکی رنگ
adjective
خاکی ۔ فاختئی
nounplural
راکھ ۔ بھبوت ۔ بھسم ۔ چھار
remains of the human body
پھول ۔ استھی
hot ashes
گرم راکھ ۔ بھوبل
pit for ashes
راکھ دان
reduce to ashes
جلا کے راکھ کرنا ۔ مٹی میں ملانا ۔ خاک سیاہ کرنا ۔ خاک میں ملانا
noun
راکھ نکالنے کی موری
adverb
ساحل پر ۔ کنارے پر
adjective
ایشیائی ۔ باشندہ ایشیا
adverb
ایک طرف ۔ الگ ۔ کنارے ۔ جدا ۔ ایکانت ۔ ایک بغل
But soft! aside, here comes the king. (Shakespeare)
چپ! دور ہو! بادشاہ آتے ہیں
to lay aside
ایک طرف رکھنا ۔ الگ یا کنارے رکھنا
to set aside (a decision)
رد کرنا ۔ منسوخ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books