alas the day
int.
وہ دن ڈوبے ۔ آگ لگے اس دن کو ۔ اس دن پر لعنت ہو ۔
Dictionary results for
Showing 201–210 of 2,706
int.
وہ دن ڈوبے ۔ آگ لگے اس دن کو ۔ اس دن پر لعنت ہو ۔
adjective
مدماتا ۔ شور بور ۔ مخمور
alewashed wit
بھنگڑ خانے کی ترنگ
adverb
معروف بہ
noun
بولتا نام ۔ دوسرا نام ۔ عرف ۔ فرضی نام
(in law)
حکم نامہٴ ثانی
noun
(Ast.)
اکس چوٹی ۔ اونچائی ۔ عروج ۔ ارتفاع
(Geom.)
اونچائی ۔ بلندی
meridian altitude
دوپہر اونچائی
observed altitude
دیکھی اونچائی
true altitude
ٹھیک اونچائی
to take the altitude
اونچائی ناپنا ۔ دیکھنا یا لینا
verb active
بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا
noun
ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر
The person of an ambassador is inviolable.
ایلچی کے جسم کو ایذا پہنچانی جائز نہیں ۔ ایلچی کو کیا زوال
adjective
ایلچی کے طور کا
noun
دوتنی
noun
Bold in close ambush, base in open field. (Dryden)
چھپی گھات میں سور، کھلے کھیت میں گیدی
to lie in ambush
داؤں گھات میں بیٹھنا ۔ گھات میں لگا رہنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books