Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“as”

Showing 2071–2080 of 2,706

2071.

prey

noun

Meanings

  1. 1

    booty

    لوٹ کا مال۔ مال غنیمت۔ یغما۔

  2. 2

    raven

    شکار۔ صید۔ اہیٹر۔ آکھیٹ۔

  3. 3

    depredation

    غارت گری۔ لوٹ مار۔ بربادی۔

    • beasts of prey

      شکار خور جانور۔ شکاری جانور۔

2072.

prey

verb neutor

Meanings

  1. 1

    plunder

    لوٹنا۔ تاخت تاراج کرنا۔

  2. 2

    feed

    صید، شکار یا چونگا کرنا۔

    • .3 waste

      اجاڑنا۔ ویران، تباہ یا برباد کرنا۔

2074.

prisatic, prismatical

adjective

جو مخروط یا منشور سے بنے یا اس سے تفریق ہو۔ منشوری۔ منشور نما۔ تیز۔ شوخ۔

Phrases & examples

  1. prismatic colours

    الوان منشوری

  2. prismatic compass

    ایک قسم کی کے پیمائشی شیشے کی کل جس سے دوری اور بلندی ناپتے ہیں۔ منشوری قطب نما۔

2075.

privilege

verb active

Meanings

  1. 1

    invest with a peculiar right

    استحقاق بخشنا۔ مستحق کرنا۔ حقدار کرنا۔

  2. 2

    exempt

    رہا کرنا۔ معاف کرنا۔

    • privileged class

      مراعات یافتہ طبقہ۔

    • privileged communication

      مؤکل کا وکیل سے راز کہنا۔

    • privileged debts

      دین مقدم۔

2076.

probability

noun

قرینہ۔ احتمال۔ قیاس غالب۔ گمان غالب۔ سمبھو۔ امکان۔

Phrases & examples

  1. probability of the case

    معاملے کے جملہ قرائن۔ صورت مقدمہ۔

2077.

procrastinate

verb active

التوا کرنا۔ تاخیر کرنا۔ دیر لگانا۔ ٹال مٹول کرنا۔ ٹالنا۔ درنگ کرنا۔ لیت و لعل کرنا۔ آج کل کرنا۔ اب تب کرنا۔ تعویق میں‌ڈالنا۔ کھٹائی میں ڈالنا۔

2078.

procrastination

noun

آج کل۔ مروزفردا۔ تاخیر۔ ٹال مٹول۔ دیر ال۔توا۔ تعویق۔ لیت و لعل۔

2079.

procrastinative

adjective

تاخیری۔ التوائی۔ ملتوی۔

2080.

procrastinator

noun

ٹالنے والا۔ لیت و لعل کرنے والا۔ دیر لگانے والا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books