appeal
nounverb
منصف، ثالث یا پنچ بنانا یا کرنا
Meanings
I appeal to you.
آپ میرا انصاف کریں
- 2
(Law)
مرافعہ کرنا ۔ اپیل کرنا
- 3
appeal to one as a witness
گواہ بنانا یا کرنا
Dictionary results for
Showing 231–240 of 2,706
nounverb
منصف، ثالث یا پنچ بنانا یا کرنا
I appeal to you.
آپ میرا انصاف کریں
(Law)
مرافعہ کرنا ۔ اپیل کرنا
appeal to one as a witness
گواہ بنانا یا کرنا
adjective
قابل مرافعہ یا اپیل
an appealed case
مرافعہ شدہ مقدمہ
verb active
ٹھنڈا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ مندا کرنا ۔ کم کرنا ۔ مارنا ۔ دبانا ۔ منانا ۔ فرو کرنا ۔ شانت کرنا
to appease wrath
غصہ کم کرنا یا مٹانا
to appease the soul of the dead
پرانی کو سکھ دینا ۔ پتر کو پانی دینا
noun
رفع ۔ تشفی ۔ ڈھارس
noun
تعریف ۔ استوتی ۔ واہ واہ ۔ آفریں ۔ مرحبا ۔ ستایش
The applause of the people is a blast of air. (Prov.)
دنیا کا سراہنا ۔ باؤ کا بہنا
The brave man seeks not popular applause. (Dryden)
بہادر کو پروا نہیں نام کی
adjective
لگنے جوگ ۔ جو لگ سکے ۔ ٹھیک ۔ درست ۔ مناسب ۔ مطابق ۔ سزاوار ۔ موزوں ۔ چسپاں
applicable to the case
مناسب حال مقدمے کے
be applicable
لگ سکنا ۔ ٹھیک بیٹھنا
precisely applicable
ٹھیک ٹھیک ملتی ۔ خوب ملتی ۔ کرسی نشین
noun
the act
لگاؤ ۔ برتاؤ ۔ استعمال ۔ جیسے دوا ،مرہم، لیپ وغیرہ
The pain was removed by this application.
اس دوا کے لگانے سے درد جاتا رہا۔
what is applied
لیپ ۔ انضماد
outward application
لیپ ۔ تیل وغیرہ
petition
درخواست ۔ سوال ۔ عرض ۔ عرضی ۔ پرارتھنا ۔ ارداس ۔ عرضداشت ۔ گزارش ۔ التماس ۔ نویدن
close study
لگن ۔ تن دہی ۔ توجہ ۔ لاگ ۔ مشغولیت
Application makes the ass. (Prov.)
رات دن کا پلنا ، تیلی کا بیل بنا دیتا ہے
sense
برتاؤ ۔ استعمال ۔ موقع استعمال
nounverb
suit
لگنا ۔ ملنا ۔ تعلق رکھنا ۔ ٹھیک آنا ۔ درست آنا ۔ لایق ہونا ۔ جوگ ہونا ۔ مناسب یا شایاں ہونا
make request
مانگنا ۔ چاہنا ۔ درست کرنا
He applied to his father for assistance.
اس نے اپنے باپ سے مدد مانگی۔
act of drawing near
نزدیکی ۔ قرب ۔ آمد ۔ آمد آمد
see access
passage
راستہ ۔ راہ
(Fort.)
مورچہ
verb active
make one's own
اپنانا ۔ اپنا کرنا یا بنانا ۔ اپنے واسطے رکھنا لینا ۔ لے لینا ۔ لے رکھنا ۔ اخذ کرنا ۔ قبضہ کرنا ۔ اختیار کرلینا ۔ اپنے قبضے میں لانا
set apart for or assign to
علیحدہ رکھنا یا نکالنا ۔ نکال رکھنا ۔ مخصوص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ اٹھا رکھنا
(Law) alienate a benefice
دھر مارتھ کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ دھرم میں لگانا ۔ کرشنارپن کرنا ۔ دھرم نمت کرنا ۔ وقت کرنا ۔ خدا کے نام یا الله کی راہ دینا
appropriate in account
حساب میں لگانا ۔ محسوب کرنا
appropriate wrongly
ہتیا لینا ۔ دبا لینا ۔ داب رکھنا ۔ اخذ بیجا کرنا ۔ ناجائز طور پر قبضہ کرنا ۔ غصب کرنا ۔ غبن کرنا ۔ تغلب کرنا ۔ خورد برد کرنا ۔ گھاؤ گھپ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books