wonder
noun
Meanings
- 1
astonishment
تعجب۔ اچنبا۔ اچرج۔ حیرت
- 2
cause of wonder
عجیب چیز۔ نادر شے۔ اعجوبہ۔ عجائب۔ معجزہ
nine day's wonder
چار دن کی چاندنی۔ چار دن کی چمار چودس
seven wonder of the world
دنیا کی سات بڑی چیزیں۔ عجائبات ہفتگانہ
to be struck or filled with wonder
متعجب ہونا۔ حیران ہونا۔ ششدر ہونا
to do wonders
اجگت کرنا۔ معجزہ کرنا
