breast-deep
adjective
چھاتی یا سینے تک (گہرا)
Dictionary results for
Showing 411–420 of 2,706
adjective
چھاتی یا سینے تک (گہرا)
adjective
چھاتی یا سینے تک (اونچا)
noun
سونے یا چاندی کی کیل جو اٹکانے یا نمائش کے واسطے سینے پر لگاتے ہیں
noun
چار آئینہ
breastplate (of a horse)
سینہ بند
noun
شہتیر (سہارے کے لئے)
noun
کنگورہ ۔ کنگرہ
verb active
inspire
سانس لینا ۔ دم لینا
utter softly
چپکے سے کان میں کہنا ۔ آہستہ کہنا
She softly breathed his name.
اُس نے ہولے سے اس کا نام لیا
suffer to take breath
دم لینے دینا ۔ سستانا
A moment breathed his panting steed. (Scott)
ایک دم تو ہانپتے گھوڑے کو دم لینے کو تھانبا
infuse
روح پھونکنا ۔ پھونکنا ۔ جِلانا ۔ جان ڈالنا ۔ زندہ کرنا
Able to breathe life into a stone.
پتھر میں جان ڈالتا ہے
breathe one's last
آخری دم یا سانس لینا ۔ سانس پورے کرنا ۔ دم واپسیں لینا ۔ لمبے یا اکہرے سانس لینا ۔ دم توڑنا ۔ دم نکلنا
verb active
beget
پیدا کرنا ۔ جننا ۔ نکالنا ۔ (birds) سینا ۔ بچہ دینا
(animals)
بیانا ۔ ڈالنا
Every mother breeds not sons alike. (Shakespepare)
ہر ایک ماں کے ایک سے بیٹے نہیں ہوتے
What is bred in the bone wont out of the flesh. (Prov.)
جو خلقت میں وہ عادت میں
(as the father, so the son)
جیسا باپ ویسا بیٹا
bring up
پالنا ۔ پالنا پوسنا ۔ اٹھانا ۔ پرورش کرنا
To bring forth with pain, and breed with care. (Prov.)
دکھ سے جننا، ہوشیاری سے پالنا
educate
تعلیم یا تربیت کرنا ۔ پڑھانا گُنانا ۔ بنانا
produe
پیدا کرنا ۔ نکالنا ۔ اُپجانا ۔ سبب ہونا
The north doth breed a race of sturdy men.
اُتر کا، ٹھاڈا آدمی ہوتا ہے
noun
جننی ۔ جننی ۔ جنتی ۔ جننے والی ۔ پیدا کرنے والی
She was a great breeder!
وہ بڑی جننے والی تھی
a prolific female
بچہ کش ۔ برس بیاوڑ
breeder of cattle
ڈھور پالک
noun
light wind
مَند پون یا بیار ۔ نسیم ۔ باد صبا
Soft breeze did dangle with her auburn hair.
صبا کھلاڑی کرتی تھی یار کے بھورے بالوں سے
disturbance
کہا سنی ۔ تو تکار ۔ تکرار ۔ ٹنٹا ۔ شکر رنجی ۔ رنجش ۔ بدمزگی
ashes and cinders
راکھ ۔ بھوبل
land breeze
بری ہوا
sea breeze
بحری ہوا
Looking for classic Urdu literature? Read the books