aspirate
noun
ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“
Dictionary results for
Showing 51–60 of 2,706
noun
ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“
noun
ardent wish
چاہ ۔ آرزو ۔ مہاپران ۔ تمنا ۔ ہڑک ۔ لو
”ہ“ کہنا ۔ بسرگ لگانا
noun
باد کش ۔ آلہ جس کے ذریعے ہوا یا گیس کو باہر کھینچتے ہیں۔ چھاج ۔ پھٹکنے کی مشین ۔ چھاج مشین
nounverb
آرزو یا تمنا رکھنا ۔ بہت چاہنا ۔ نگاہ یا تاک رکھنا ۔ ہڑکنا
Aspiring to be gods if angels fell
Aspiring to be angels men rebel. (Pope.) ہوا مردود شیطاں گر خدا ہونے کے دعوے سے تو آدم نے بغاوت کی ملک بننے کی منشے سے
aspire to
آس، نیت یا اُمید رکھنا ۔ عزم کرنا
noun
سن کرنے والی دوا ۔ اسپرین
adjective
بلند نظر ۔ عالی ہمت ۔ بلند حوصلہ ۔ عالی دماغ
adverb
کنکھیوں یا ترچھی نظر سے ۔ بھینگے پن سے
noun
the animal
گدھا ۔ خر
An ass among perfumes. (Prov.)
A vinery for an ass!
گدھے کو انگوری باغ (مثل)
Says the ass tether me in the same stall with the king's horses
گدھا کہے مجھے خاصوں میں باندھو
dolt
گدھا ۔ مورکھ ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ جاہل
verb active
attack
دھاوا کرنا ۔ چڑھ جانا ۔ حملہ کرنا ۔ ہلہ یا چوٹ کرنا
censure
ملامت کرنا ۔ الزام لگانا ۔ ہجو کرنا ۔ برا کہنا
adjective
چڑھائی جوگ ۔ حملے کے قابل
Looking for classic Urdu literature? Read the books