copperas
noun
تُوتیا ۔ ہیرا کسیس ۔ زنگار
Dictionary results for
Showing 701–710 of 2,706
noun
تُوتیا ۔ ہیرا کسیس ۔ زنگار
noun
an alms-basket
بھیک کی ٹوکری یا کاسہ ۔ تونبا ۔ کاسہ
an offering
دان ۔ خیرات ۔ پُن چڑھاوا
noun
جوارش ۔ پشٹی ۔ یاقوتی ۔ طاقت بخش چیز ۔ مقویات
Whatever increaseth the natural or animal strength, the force of moving the fluids and muscles is a cordial. (Arbuthnot)
جو چیز کہ اصلی یا حیوانی طاقت کو اور پٹھے اور رقیق چیزوں میں حرکت دینے کے زور کو بڑھاوے، وہ یاقوتی کہلاتی ہے
noun
angle
کونا ۔ کھونٹ ۔ گوشہ ۔ زاویہ
He searched every corner.
اُس نے کونا کونا ڈھونڈ لیا
It is better to dwell in a corner of the house-top, than with a brawling woman and in a wide house. (Proverbs. XXV. 24)
فراخ مکان میں جھگڑالو عورت کے ساتھ رہنے سے گھر کے کونے کچولے میں پڑ رہنا اچھا ہے
secret or retired place
کونا ۔ گوشہ ۔ خلوت ۔ ایکانت
This thing was not done in a corner. (Acts. XXV. 26)
یہ کام کچھ چُھپا کے تھوڑا ہی کیا تھا
corner of the eye
آنکھ کا کویا ۔ گوشہٴ چشم
corner of one's nail
ناخون کی کور ۔ کور
noun
لوتھ ۔ لاش ۔ مرتک ۔ میّت
Set down the corse, or, by Saint Paul
I'll make a corse of him that disobeys. (Shakespearse, Richard III,' 1.2) دھرو لاش، ورنہ علی کی قسم! نہ مانے جو اس کی کریں لاش ہم F.C.
corpse-washer
مُردہ شُو ۔ مردہ نہلانے والا
verb active
make right
سُدھ کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ درست کرنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا
to correct the acidity of the stomach by alkline preparations.
سجی ملی ہوئی چیزوں سے معدے کی تُرشی کو ٹھیک کرنا
chastise
تاڑن کرنا ۔ ٹھیک کرنا یا بنانا ۔ سیدھا کرنا ۔ کان اینٹھنا ۔ گوشمالی کرنا ۔ ڈانٹنا ۔ سزا دینا ۔ تنبیہ کرنا ۔ تادیب کرنا ۔ سدھارنا
After he has once been corrected for a lie, you must be sure never after to pardon it in him. (Locke)
ایک مرتبہ جب جھوٹ بولنے پر سزا پا چکا تو پھر یاد رکھو اس کا جھوٹ معاف نہیں کرنا چاہیئے
obviate
ہٹانا ۔ الگ کرنا
noun
amendment
سودھن ۔ سنوار ۔ سدھار ۔ اصلاح ۔ تصحیح ۔ درستی
chastisement
کان اینٹھن ۔ گوشمالی ۔ تنبیہہ ۔ تادیب ۔ سزا ۔ ڈنڈ ۔ سیاست
emendation
اصلاح ۔ صحت ۔ تصحیح ۔ درستی
abatement of noxious quality
برے سُبھاؤ کا گھٹاؤ ۔ اصلاح
house of correction
ڈنڈ سالا ۔ خانہٴ سیاست
adjective
باہمی رشتہ یا مقابل کی نسبت رکھنے والا ۔ لازم و ملزوم ۔ ہم نسبت ۔ پرسپر سمبندھی ۔ متناسب
Man and woman, father and son, master and servant are eorrelative terms.
مرد،عورت، باپ بیٹا، نوکر و آقا متلازم اسما ہیں
correlatie duties
فرائض لازم ملزوم
verb active
eat away by degress
کھا لینا۔ کھا جانا۔ کاٹنا۔ کترنا۔ گلانا
Aqua fortis corroding copper, which is it that gives the colour to verdigris to a green blue solution. (Boyle)
جب تانبے پر گندھک کا تیزاب لگتا ہے تو تانبے کو سبز نیلگوں کر دیتا ہے
impair
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ بگاڑنا ۔ کمزور کرنا۔ ضعیف کرنا۔ ناتواں کرنا۔ ناس کرنا
Should jealousy its venom once diffuse
Corroding every thought, and blasting all love's paradise. (Thomson)
حسد کا زہر دل میں گرجاوے رم خیالات و الفت کو کر دے بھسم F.C.
adjective
depraved
بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر
At what ease might corrupt minds procure
knaves as corrupt, to swear against you. (Shakespeare)
جمع کس سہولت سے کر سکتے ہیں برے بدماعش اپنے ہم جنس کو اُٹھانے کو قرآن تیرے خلاف F.C.
given to take bribes
رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی
Looking for classic Urdu literature? Read the books