deify
verb active
Meanings
- 1
make a God of
خدا بنانا۔ خدائی کا رتبہ دینا۔ بھگوان کر کے ماننا۔ گر پدوی دینا
- 2
praise or revere as a deity
خدا سمجھ کر تعظیم و تکریم کرنا۔ اعزاز کرنا۔ ایشور سمان جاننا
Dictionary results for
Showing 841–850 of 2,706
verb active
make a God of
خدا بنانا۔ خدائی کا رتبہ دینا۔ بھگوان کر کے ماننا۔ گر پدوی دینا
praise or revere as a deity
خدا سمجھ کر تعظیم و تکریم کرنا۔ اعزاز کرنا۔ ایشور سمان جاننا
noun
a putting off
دیر۔ ڈھیل۔ تاخیر۔ سستی۔ بلمب۔ سہل انگاری۔ التوا۔ توقف۔ مہلت۔ اوپر۔ تعویق۔ امتداد
Delays increase desires. (Prov.)
دیر شوق بڑھاتی ہے
Delays are dangerous. (Prov.)
دیر میں جوکھوں ہے
The affair should be settled without the delay of a day.
جھگڑا نمٹانے میں ایک دن کی بھی دیر نہیں لگانی چاہئے
detention
الجھیڑا۔ روگ۔ اٹکاؤ۔ مزاحمت۔ حرج
without delay
بلا توقف۔ ترت۔ ہال۔ جلدی۔ فوراً۔ فی الفور
verb active
defer
ڈھیل کرنا۔ تاخیر کرنا۔ عرصہ لگانا۔ ڈال رکھنا۔ سستی کرنا۔ ملتوی رکھنا۔ توقف کرنا۔ کھٹائی میں ڈال دینا
retard
روکنا۔ اڑنا۔ اٹکانا۔ حرج کرنا۔ مزاحم ہونا۔ مانع ہونا
He was delayed on the way.
رستے میں اسے دیر لگی
adjective
لذیذ۔ لطیف۔ نفیس۔ مزہ دار۔ ذائقہ دار۔ شیریں۔ مرغوب۔ سواد۔ خوش گوار۔ سواد کا۔ خوش ذائقہ
delicious food
لذیذ کھانا
Still on that breast enamoured let me lie
And drink delicious poison from the eye. (Pope)
دل شیدا کو رہنے دو، پسند اس بات کا ہے سینا اور اس چشم غزالیں سے سم جاں بخش کا پینا
noun
release, see deliverance
surrender
سپردگی۔ حوالگی۔ تفویض
manner of speaking
اچارن۔ لہجہ۔ بیان۔ تقریر۔ بولنے کا ڈھنگ یا طور۔ گویائی
parturition
بیانت۔ پیدائش۔ جاپا۔ وضع حمل
Like as a woman with child, that draweth near the time of her delivery, is in pain and crieth out. (Isaiah xxvi. 17)
جس طرح کہ حاملہ عورت کو جب درد لگتے ہیں اور وہ واویلا مچاتی ہے
delivery clerk
مال چھوڑنے والا بابو۔ ڈاک تقسیم کرنے والا منشی
noun
بندرگاہ میں جہاز کے زیادہ ٹھیرنے کا حرجہ۔ ڈیمرج
خسارہ۔ حرجہ۔ زر حرجہ۔ حرجانہ۔ نقصان
The claim for demurrage ceases as soon as the ship is cleared out and ready for sailing. (Maculloch)
جب کہ جہاز خالی ہو کر چلنے کو آمادہ ہوتا ہے،حرجانہ کا دعویٰ مسدود ہوجاتا ہے
verb active
نام رکھنا۔ کہلانا۔ بولنا۔ نام زد کرنا۔ موسوم کرنا۔ مسمی کرنا
Passions commonly denominated selfish. (Hume)
اندریاں اکثر نج سوارتھی کہلاتی ہیں
noun
the act
نام دینا یا رکھنا۔ تسمیہ۔ بھاؤ باچک نام
epithet
نام۔ اسم۔ لقب۔ خطاب
class
فرقہ۔ فصل۔ پنگت۔ ذات۔ قسم۔ نوعیت۔ بھانت
denominational differences. (Buckle)
جات بھید یا پریکھا
adjective
متعلق۔ سمبندھی
case depending
مقدمہ مرجوعہ یا درپیش
verbnoun
نیچے آنا۔ اترنا۔ نازل ہونا
fall in order of inheritance to a successor
وراثتاً پہنچنا۔ ترکے میں آنا یا ملنا۔ بپوتی میں آنا۔ بانٹے یا حصے آنا
(Ast.) descending constellation or sign
وہ علامتیں یا راسیں جن میں کو تارے جنوب کی طرف طرف گزرتے ہیں
descending node
گرہ کے مدار گردش کے خط کا وہ نقطہ جہاں نقطہٴ راس چکر کو جنوب کی طرف گزرتے ہوئے کاٹتا ہے
descending series (Math.)
ایک سلسلہ جس میں ہر ایک مقدار مرکب بہ شمار عدد کم ہو پہلی مقدار سے۔ اترتی لاگ۔ گھٹتا سلسلہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books