Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“as”

Showing 901–910 of 2,706

901.

dislike

verb active

Meanings

  1. 1

    not to like

    برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا

    • Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)

      دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو

  2. 2

    displease

    ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا

    • Art thou not Romeo, and a Montague?

    • Neither, fair saint, if either thee dislike

    • (Shakespeare)

      کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں

902.

dismast

verb active

بے مستول کرنا۔ مستول توڑ ڈالنا۔ مستول اتارنا

903.

dismay

verb active

دھمکانا۔ دبانا۔ ڈرانا۔ دہشت دینا۔ خوف زدہ کرنا۔ ہمت توڑنا

Phrases & examples

  1. He was dismayed.

    وہ ڈر گیا

  2. No danger can dismay him

    کوئی خوف اسے ڈرا نہیں سکتا

904.

dismiss

verb active

Meanings

  1. 1

    permit to depart

    رخصت کرنا۔ بدا کرنا۔ چھٹی دینا۔ برخاست کرنا

    • He dismissed the assembly. (Acts xix. 41)

      اس نے حاضرین جلسہ کو رخصت کیا

    • With thnaks and pardon to you all

    • I do dismiss you to your several countries.

    • (Shakespeare)

      میں تمھیں معافی دیتا ہوں اور تمھارا شکریہ ادا کرتا ہوں اب تم اپنے اپنے ملک کو تشریف لے جاؤ

  2. 2

    discard, remove

    موقوف کرنا۔ جواب دینا۔ برطرف کرنا۔ الگ کرنا۔ نکال دینا۔ چھڑا دینا۔ چھٹی دے دینا۔ اتار دینا۔ معزول کرنا

    • The master dismissed his servant.

      مالک نے اپنے نوکر کو موقوف کر دیا

  3. 3

    (a case)

    خارج کرنا۔ ڈھس مس کرنا (Cor.)

    • The court dismissed the case.

      عدالت نے مقدمہ خارج کر دیا

905.

disparity

noun

اختلاف ۔فرق۔تفاوت۔ نا موافقت ۔نا ہمواری ۔انتر بیھد۔بل

Phrases & examples

  1. Yet such disparity

  2. As is 'twixt air and angels' purity

  3. 'Twixt woman's love and man'swill ever be.

  4. (Donne)

    ہوا اور فرشتے میں جو فرق ہے وہی عشق میں مرد و عورت کے ہے

906.

dispassionate

adjective

Phrases & examples

  1. free from passion

    منصف۔سچا۔راست۔باز۔بےپروا۔بےہواوہوس۔ سلیم الطبع۔حلیم۔اندری جِت۔صاف

  2. Reason requires a clam and dispassionate situation of the mind to from her judgments aright. (Shakespeare)

    عقل اپنی درس رائے دینےکےواسطے خاطرجمع اورطبع سلم چاہتی ہے

907.

dispassionately

adverb

عادلانہ۔حلم سے۔بلاطرفداری۔انصافاً۔بلانفسیانیت

908.

dispel

verb active

دور کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ نکال دینا۔ بھگانا۔ مٹانا۔ اڑانا۔ ناس کرنا

Phrases & examples

  1. As light dispels the dark.

    جیسے اُجالا اندھیرے کودور کرتا ہے

909.

displease

verb active

خفا کرنا۔ ناراض کرنا۔ ناخوش کرنا۔ رنجیدہ کرنا۔ دل بگاڑنا۔ آزردہ کرنا۔ دل گیر کرنا۔ بے زار کرنا۔ اداس کرنا۔ چڑانا۔ کھجانا

910.

displeased

adjective

خفا۔ ناراض۔ رنجیدہ۔ ناخوش

Looking for classic Urdu literature? Read the books