dresser
noun
Meanings
- 1
one who dresses
سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ
Command my dresser to adorn her with
The robes that I gave order for.
(Massinget)
کہے کوئی مشاطہ میری سے جا کہ پہناوے اس کو جو میں نے کہا
- 2
a table
باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ
Dictionary results for
Showing 201–210 of 517
noun
one who dresses
سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ
Command my dresser to adorn her with
The robes that I gave order for.
(Massinget)
کہے کوئی مشاطہ میری سے جا کہ پہناوے اس کو جو میں نے کہا
a table
باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ
verbnoun
produce
پراپت کرنا۔ پیدا کرنا۔ نکالنا۔ حاصل کرنا
bring to pass
برلانا۔ گزارننا۔ بجا لانا۔ تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ پورا کرنا
accomplish
کرنا۔ کلینا۔ بنانا۔ انجام دینا۔ تمام کرنا۔ مراد کو پہنچانا۔ کامیاب ہونا
verb active
cause electricity to pass through
قوت کہربائی پہنچانا
to give a sudden shock
لرزا دینا۔ تھرتھرادینا
verb active
hinder through perplexity
الجھانا۔ گھبرانا۔ پریشان کرنا۔ شش و پنج میں ڈالنا۔ مضطرب کرنا۔ حیران کرنا۔ مصیبت، مشکل یا دقت میں پھنسانا
Awkward, embarrassed, stiff, without the skill
Of moving gracefully or standing still. (Churchill)
اجڈ، پھؤڑ،اناڑی اور پریشان نشست برخاست میں کچھ بھی نہیں آن F.C.
(Com.)
قرض چڑھانا۔ زیر بار کرنا
noun
گھبراہٹ۔ پریشانی۔ سراسیمگی۔ اضطراب۔ حیرانی۔ انتشار
noun
دوت۔ ایلچی۔ وکیل۔ سفیر۔ قاصد۔ بسیٹھ
noun
the public function of an ambassador
سندیسہ۔ پیام۔ پیغام۔ ایلچی گری۔ پیغام بری۔ وکالت۔ سفارت خانہ
the person sent as embassador
رسالت۔ سفارت
noun
the passing of a bill into a law
اجرا۔ توضیع۔ نفاذ۔ مسودہ قانون کو قانون بنانا
a decree
آئین۔ قانون۔ حکم قانون
verb active
encompass
احاطہ کرنا۔ احاطہ بندی کرنا۔ باڑ لگانا
envelop
لفافے میں بند کرنا۔ ملفوف کرنا۔ خامنا۔ لفافہ کرنا
herewith enclosed
ملفوف بہ خط ہذا
verb active
Looking for classic Urdu literature? Read the books