assuredly
adverb
نشچے ۔ بے شک ۔ بے شبہ ۔ البتہ ۔ بالیقین ۔ یقیناً
Dictionary results for
Showing 61–70 of 517
adverb
نشچے ۔ بے شک ۔ بے شبہ ۔ البتہ ۔ بالیقین ۔ یقیناً
noun
بیمہ یا ٹھیکہ کرنے والا
adjective
اٹھتا ہوا ۔ بلند ہوتا ہوا ۔ ابھرتا ہوا ۔ بڑھتا ہوا
verb neutor
yeald or assent to
ماننا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا
nounverb
accord
جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا
resemble
ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا
They agree like pick-pockets in a fair. (Prov.)
چور کا بھائی گٹھ کٹا
assent
راضی ہونا ۔ منظور ،قبول یا اجابت کرنا
Agree, for the law is costly. (Prov.)
آپس میں نمٹ لو، نہیں تو کچہری میں زیر بار ہو گے۔
be in concord
ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا
Two of a trade never agree. (Prov.)
ہم پیشہ حاسد ہمیشہ ۔ بود ہم پیشہ باہم پیشہ دشمن
They agree like cats and dogs.
وہ کتے بلی کی طرح لڑتے ہیں
The more you agree together, the less hurt can your enemies do you. (Browne)
جتنا آپس میں تم اتفاق رکھو گے اتنا ہی تمہارے دشمن تم کو کم ستائیں گے۔
be beneficial as diet or medicine
راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا
to agree with one's constitution or temperament
کسی کے مزاج یا طبیعت کے موافق ہونا
settle a price
دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا
(Gram.)
ایک صیغہ یا حالت ہونا
concur
انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا
verb active
بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا
noun
ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر
The person of an ambassador is inviolable.
ایلچی کے جسم کو ایذا پہنچانی جائز نہیں ۔ ایلچی کو کیا زوال
adjective
ایلچی کے طور کا
noun
دوتنی
adjective
حیوانی
animal food
گوشت ۔ ماس
animal heat
حرارت غریزی ۔ جیواگنی
animal kingdom
جیو جنتو ۔ حیوانات
animal passion or gratification
شہوت ۔ لذائذ حیوانی ۔ کام ۔ کام دیو ۔ اندری ۔ ہوائے نفسانی
animal spirits
طبعیت کا جوش ۔ من کی لہر
Looking for classic Urdu literature? Read the books