mate
noun
Meanings
- 1
a companion
رفیق۔ ہم راہی۔ ہم مطلب۔ شریک۔ ساتھی۔ ہم صحبت۔ ہم جولی
- 2
among animals
نر یا مادہ۔ جوڑے میں سے ایک۔ جورو یا خصم
- 3
(Naut.)
نائب خدا
- 4
an assistant
معاون۔ مددگار۔ ہاتھ بچاؤ۔ (میٹ)
- 5
a match
ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا
Dictionary results for
Showing 11–15 of 15
noun
a companion
رفیق۔ ہم راہی۔ ہم مطلب۔ شریک۔ ساتھی۔ ہم صحبت۔ ہم جولی
among animals
نر یا مادہ۔ جوڑے میں سے ایک۔ جورو یا خصم
(Naut.)
نائب خدا
an assistant
معاون۔ مددگار۔ ہاتھ بچاؤ۔ (میٹ)
a match
ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا
noun
one who have fellows
دوسرا دوجا۔ ثانی۔ (زائد۔ دیگر)
as assistant
پشت پناہ۔ پشتی بان۔ جانبدار۔ معاون۔ مددگار۔ ہمرائی
ثانیہ۔ لمحہ ۔(سیکنڈ)
Sounds move above 1140 feet in a second
آواز ایک لمحہ میں ۱۴۰۰ فٹ سے زیادہ جاتی ہے۔
second hand
سیکنڈ کی سوئی
second nature
عادت ثانیہ۔ فطرت ثانی
second person
مخاطب
noun
خودکشی۔ قتل نفس۔ آپ گھات۔ آتم گھات۔
آپ گھات۔ خود کش۔
assisting suicide
کسی کی خودکشی میں مدد کرنا۔
attempt to commit suicide
قصدہلاکت خود۔ اقدام خود کشی۔
adjective
بے مدد۔ بے ساتھی
preposition
proximity
ساتھ۔ سنگ۔ گیل۔ مع۔ ہمراہ۔ نال۔ سداں۔ سہت۔ شمول
situation among
لیکھے۔ لیے۔ نزدیک۔ کنے۔ میں۔ درمیان۔ بیچ
assistance
ساتھ۔ پشت پر
Fear not, for I am with thee.
ڈر مت، میں تیرے ساتھ ہوں
means
سے۔ ساتھ۔ با۔ بذریعے۔ بوسیلے۔ بہ طفیل۔ بمدد۔ مارے
comparison
بہ مقابل۔ سامنے۔ رو برو
Can blazing carbuncles wih her compare?
لعل درخشاں اس سے کیا لاگ رکھ سکے؟
immediate subsequence
اس پر۔ بعد ازاں۔ بعدہ۔ فی الفور۔ فوراً
With that she told me that she would hide no truth from me.
اس پر اس نے یہ کہا کہ میں تم سےکوئی بات نہیں چھپاؤں گی
(in comp.)
برعکس۔ برخلاف۔ الٹا۔ بپریت
break with
قطع تعلق کرنا
part with
جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ الگ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books