colon
noun
Meanings
- 1
(Anat.)
بڑی آنت
- 2
(Punct.)
پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام
Dictionary results for
Showing 1021–1030 of 6,391
noun
(Anat.)
بڑی آنت
(Punct.)
پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام
noun
نو آبادی ۔ نئی بساپت
verb active
paint
رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا
palliate
چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا
make plausible
قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا
adjective
بیہوش ۔ بے خبر
noun
لڑائی ۔ جنگ ۔ جدھ ۔ معرکہ
The combat deepens, on ye, brave, Who rush to glory or to grave. (Campbell) بہادر بڑھو ! جنگ اب بڑھ چلی ہوئی فتح اب یا شھادت ملی F.C.
the combat between life and death
موت زندگی کی لڑائی ۔ حالت نزع
single combat
ایک سے ایک کی لڑائی ۔ دُوبدو لڑائی ۔ پکڑ ۔ کشتی
verb active
لڑنا ۔ سامنا کرنا ۔ مقابلہ کرنا
verbnoun
لڑنا ۔ جُدھ کرنا
noun
جودھا ۔ جنگ آور
adjective
لڑائی یا مقابلے کا شوقین ۔ لڑنے مارنے کو موجود
noun
لڑائی جھگڑے یا مقابلے کی عادت یا خصلت
Looking for classic Urdu literature? Read the books