commensurate
adjective
Phrases & examples
propartionate
موافق ۔ مطابق ۔ متناسب
Dictionary results for
Showing 1041–1050 of 6,391
adjective
propartionate
موافق ۔ مطابق ۔ متناسب
verb active
annotate
شرح یا ٹیکا لکھنا ۔ حاشیہ چڑھانا
make remarks
رائے یا مت دینا
noun
شارح ۔ مُعبِّر ۔ ٹیکا گار ۔ محشّی
(of the Quran)
مفسر
(of the Vedas)
بھاش کار
noun
trade
سوداگری ۔ تجارت ۔ ساگر بیوہار ۔ بنج بیوہار ۔ تجارت بحری
The british sword travels in the sheath of commerce.
انگریزی تلوار تجارت کے میان میں پھرتی ہے
intercourse
آوا جائی ۔ سنگت ۔ آمد و رفت ۔ میل ملاپ ۔ راہ و رسم ۔ راہ روش
noun
خدا کا قہر
noun
دیا ۔ ترس ۔ رحم ۔ درد
noun
رسد رساں ۔ کمسریٹ (Cor.)
noun
delegation
سپردگی ۔ تفویض ۔ تحویل
warrant
پروانہ ۔ فرمان ۔ سند
a ship in commission
جہاز آمادہ بہ جنگ
charge
اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
Such commission I have received from above.
مجھے خدا کے ہاں سے یہ حکم ہوا ہے
a company of persons
جماعت ۔ جتھا
order (for goods)
فرمائش ۔ آگیا ۔ حکم
allowance
دستوری ۔ دلالی ۔ آڑت ۔ حق السعی ۔ حق ۔ رسوم ۔ کمیشن (Cor.) ۔ آڑھت
to do business on commission
آڑت کرنا
perpetration
ارتکاب ۔ کرتب ۔ کیا ۔ حرکت
commision of bankruptcy
عدالت دیوالیا ۔ محکمہٴ ناداری
commission of lunacy
پاگل یا دیوانہ دریافت کرنے کی عدالت
commission of an offence
جرم کا ارتکاب ۔ جرم کرنا
commission on collections
محصلانہ ۔ حق تحصیل
commission on goods
رسوم ۔ دلالی ۔ دستوری ۔ حق السعی ۔ آڑت ۔ کمیشن (Cor.)
verb active
intrust
حوالے کرنا ۔ سونپنا ۔ دینا ۔ سپرد کرنا ۔ ذمے کرنا ۔ تفویض کرنا
to commit to God
خدا کے حوالے کرنا ۔ خدا کو سونپنا
Bid him farewell, comit him to the grave. (Shakespeare)
کرو رخصت اُس کو، دھرو قبر میں
(for trial)
دورہ سپرد کرنا
make over
سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا
imprison
جیل خانے بھیجنا ۔ قید کرنا
perpetrate
ارتکاب کرنا ۔ مرتکب ہونا ۔ حرکت کرنا ۔ کرنا
Lands and tenements commit no treasen. (Dryden)
زمین و جاگیر دغا نہیں دیتیں
to commit oneself to
بچن ہارنا ۔ قول دینا
to commit to memory
یاد کرنا ۔ حافظے میں رکھنا
adjective
A common blot is held no stain. (Prov.)
عام عیب، عیب نہیں
(one bath, all naked)
ایک حمام میں سب ننگے
abundant
بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر
mean
کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ
common bail
ضمانت برائے نام
common consent
رضائے عام ۔ سب کی مرضی
common crier
ڈھنڈورچی ۔ ڈھنڈورے والا ۔ ڈونڈی پیٹنے والا
common divisor
سادھارن بھاجک ۔ مقسوم علیہ عام
common gender
نر مادین ۔ جنس مشترک
common law
قدیم یا پرانا دستور ۔ پرانی رِیت، رسم یا چال
common noun
سرب نام ۔ اسم نکرہ
common people
عام ۔ عام لوگ ۔ سب لوگ ۔ عوام الناس ۔ کل اشخاص ۔ ہما شُما
common practice
عام دستور ۔ معمول ۔ مرجاد ۔ کثیر الاستعمال
common prostitute or woman
رنڈی ۔ ہرجائی ۔ کسبی (prostitute)
common right
حق عموم یا مشترک
common sense
عام عقل ۔ موٹی سمجھ ۔ سادھارن بدھ ۔ فہم ۔ عقل سلیم ۔ سمجھ ۔ معمولی فہم و فراست
Common sense is the growth of all countries.
سادھارن سمجھ سب دیس میں ہوتی ہیں
not common
کم ہیں ۔ کم ہوئے ہیں۔ کم وقوع میں آئے ہیں
belonging to several
عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل
The common horse is worst shod. (Prov.)
ساجھے کے گھوڑے کے کون جڑے نعل؟
public
عام ۔ سب کا
usual, current
اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی
Looking for classic Urdu literature? Read the books