concentration
noun
خیال جمانا یا ایک جا کرنا
Dictionary results for
Showing 1091–1100 of 6,391
noun
خیال جمانا یا ایک جا کرنا
noun
سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق
All these discontents have arisen from the want of due communication and concert. (Swift)
یہ تمام جھگڑے آپس کے میل ملاپ اور اتفاق نہ ہونے سے اُٹھے ہیں
(of music)
منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ
in concert with another
فلانے کی صلاح یا مت سے
verb active
منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا ۔ دل ہاتھ میں لینا
It was found necessary to conciliate the nation.
لوگوں کا دل ہاتھ میں لینا ضروری معلوم پڑا
adjective
ملاپی ۔ ملنسار ۔ صلح ساز ۔ ارتباط آمیز ۔ اختلاط آمیز
پسندیدہ ۔ خوش گوار ۔ من بھاؤ ۔ ملائم ۔ نرم ۔ سلیم
a conciliatory policy
تدبیرپسندیدہ
noun
مان ۔ میل ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ رضا ۔ استرضا ۔ مصالحت ۔ اختلاط ۔ ارتباط
verb active
end
انت کرنا ۔ پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا ۔ سماپت کرنا ۔ تمام کرنا ۔ ختم کرنا ۔ اخیر کرنا ۔ انجام کرنا
infer
نکالنا ۔نتیجہ نکالنا ۔ مراد لینا ۔ معنی نکالنا
But no frail man however great or high
Can be concluded best before he die. (Addison) کوئی شخص کیسا ہی ہووے بڑا نہیں پہلے مرنے کے سب سے بھلا F.C.
settle
چکانا ۔ نبٹانا ۔ پورا کرنا ۔ نبیڑا کرنا ۔ قرار دینا
to conclude a peace
صلح کرنا
to be concluded
نکلنا ۔ منتج ہونا
to conclude, adv.
القصہ ۔ الغرض ۔ حاصل کلام
to conclude an alliance
میل ملاپ کرنا ۔ عہد کرنا ۔ رابطہ یا رفاقت پیدا کرنا ۔ راہ روش کرنا
verbnoun
terminate
انت ہونا ۔ اخیر ہنا ۔ تمام ہونا ۔ انجام پانا ۔ سمپورن ہونا ۔ ہو چکنا ۔ ختم ہونا
A train of lies
That, made in lust, conclude in perjuries ٰ(Dryden) مستی میں جھوٹی باتیں، جتنی کہ ہیں بناتے آخر حلف دروغی سب ہی کو ہم ہیں پاتے F.C.
noun
combination
جوڑ ۔ میل ۔ ایکا ۔ اتفاق
consent
ہانبی ۔ انگیکار ۔ مرضی ۔ منظوری
(in opinion)
ایک چِت ۔ من میل ۔ ایک دل ۔ اتفاق رائے
noun
فتویٰ ۔ سزا کا حکم ۔ ڈنڈ ۔ حکم قصاص
adjective
مستلزم سزا ۔ متضمن الزام سزا ۔ ڈنڈ کا ۔ خلاف
Looking for classic Urdu literature? Read the books